News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی نے پی پی 7 کلر سیداں میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کرنل شبیر اعوان کہ حمایت کا اعلان کر دیا ۔ حمایت کا اعلان ایک ہنگامی اور پرہجوم پریس کانفرنس میں ضلعی صدر اظہر محمود اعوان و سینیئر نائب صدر ملک جاوید اختر نے عوامی تحریک کی پی پی 7 کی قیادت کے ہمراہ کیا ۔ اس موقع پر کرنل شبیر اعوان نے پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی اور ضلعی قیادت کا اس حمایت پر خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ۔