PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

راولپنڈی- اسلام آباد دفعہ ایک سو چوالیس
راولپنڈی- اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا- موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی
لاہور میں پولیس گھروں میں دیواریں پھلانگ پھلانگ کر گرفتاریاں کر رہی ہے، خواتین سے بدتمیزی کا سلسلہ جاری ہے، کئی سو گرفتاریاں ہو چکیں۔