Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈٰی پی پی 7 کہوٹہ میں ریٹرننگ افسر کا 266 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی سے انکار،
صرف 15 سے 20 پولنگ اسٹیشنز کہ گنتی پر آمادگی کا اظہارِ۔۔
پورے حلقے کی ری اکاؤنٹنگ ممکن نہیں،ریٹرننگ افسر کا موقف
پولیس کی بھاری تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
صداقت علی عباسی کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے اندر نہیں جانے دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1549323357832757249
https://twitter.com/x/status/1549322890872381440

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2P3uvf6.jpg