جیدا صحافی سے بزنس مین بزنس مین سے سائنسدان سائنسدان سے حدیث کا عالم بننے کے تدریجی عمل سے گذر رہا ہے اور جوتیاں کھا رہا ہے دوسری طرف مولوی سائنسدان بننے کے عمل میں ہے جو جس کا کام ہے وہ اسے نہیں کرنا چاہتا اور یہ سب کچھ حیرت کدہءپاکستان میں ہی ممکن ہے