رانا ثنااللہ کا ایسا کام پکڑا ہے کہ اسے عمر قید کی سزا ہوگی: پرویز الہیٰ

pervaiz-elahi-ran-rana-sana-prs.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے100ارب روپے کے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کا آغازکردیا، پنجاب احساس پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، مشیر عمر سرفراز چیمہ بھی ہمراہ تھے۔

پروگرام کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی اراضی کا قبضہ واگزار کرائیں گے اورقبضہ مافیاء کو انجام تک پہنچایا جائے گا، پرانے قبضہ گروپوں کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ رواڈا کی اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، ریورراوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پی ٹی آئی حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔


پرویز الہیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت سارے افسر بھی لے جائے، پھر بھی پنجاب چلتا رہے گا میں جانتا ہوں کہ صوبہ کس طریقے سے چلانا ہے اب بھی پنجاب بہترین چل رہا ہے، وفاقی حکومت کا تجربہ صرف جھوٹے کیس بنانے میں ہے،عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، عمران خان کے خلاف جتنے مرضی مقدمے بنالیں یہ خود شرمندہ ہوں گے۔ رانا ثنااللہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ میں نے اس کا ایسا کام پکڑا ہے کہ اس کو عمر قید ہونی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ان لوگوں نے کسی غریب آدمی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، یہ سب بڑھکیں مارتے ہیں، نہ کچھ کرسکتے ہیں نہ کچھ ان سے ہوتا ہے، ان لوگوں کو صرف جھوٹے کیس بنانا آتے ہیں اس میں یہ پہلے بھی ناکام ہوئے ا ور اب بھی ناکام ہیں۔

پرویز الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ 22برس سیاست کی ہے، ان کی رگ رگ سے واقف ہوں، رانا ثنا اللہ صرف بڑھکیں مارتا پھرتا ہے،اس نے ایسے پکڑے جانا ہے کہ پھربھاگنے کاراستہ نہیں ملے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے حرام کے نطفے ہوشیار پور کے چکلے میں گشتیاں چلانے والے کنجر نانکے دادکے والا کنجر اصلی شکل میں جب ترکونوں بنا تھا ُاور اس حرام زادے منشیات فروش کو مار مار کے سور کا بچہ بنا دیا تھا سر مونچھیں صاف کرکے اسکی تشریف میں ڈال دی تھیں اس وقت اس گشتی کے بچے قاتل اور منشیات فروش کی بدمعاشی اسکے پچھوڑے میں گھس گئی تھی کہ اس کی گشتی ہوشیار پوری چکلے والی بے بے کے پچھواڑے یہ بھول گیا گشتی کا بچہ کہ اسکی بڑھکیں اور بھونکنا اسکے پچھوڑے میں ڈال کر عوام نے اسکی ماں کو چ ۔۔۔ د ینا ہے اسکی بد معاشی اس گشتی کے بچے کے پچھواڑے سے نکل جائے گی
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
PTI should give a surprise rather than early warnings like this without actually filing an FIR.
Rana may get rid of evidence if he knows they are on to him.
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
Lora saza ho gi. Bhen chod jin ko hoi woh bhi ab chhoot rahe hain. Yeh randi ke kothe apni maa hi chudwa sakte hain.