رانا ثنااللہ پنجاب آکر تودکھائیں : وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کا راناثنا کو چینلج

rana-sanaaaaaa.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب آکرتو دکھائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، شوق کا کوئی مول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اپوزیشن اپنے نمبرپورے کرلے پھر تبدیلی کی بات کرے، کیا عمران خان یا پی ٹی آئی گرفتاریوں سے کبھی ڈری ہے؟

وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ دو چار دن میں ضمانتیں ہو جاتی ہیں جواسلام آباد میں رہتے ہیں انہیں کچھ نہ کچھ رسک تولینا پڑے گا۔


وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرداخلہ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنااللہ پنجاب آکرتو دکھائیں، لانگ مارچ میں ق لیگ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوگی۔

وزیراعلیٰ نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے پنجاب کو ایک پیسہ بھی نہیں دیا، ہم خان صاحب کے ٹیلی تھون سے جمع ہونے والی رقم خرچ کر رہے ہیں۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PMLQ ka future PTI ka sath deney mein hi hay, Pervez Elahi ne establishment or Choudhary Shujaat kirdaar dekh hi lia hay, ab ya kabhi bhi jub ye PMLN kay pechey lagey sath hi zero ho jaein ge. Choudhary Shujaat ne apney raastey alag kar liey hain, is baat saboot Choudhary shujaat ki shahbaz sharif se meeting hay
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے ہوشیار پوری گشتی دیا پترا منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن
کے قاتل تیری ماں کو چ ۔د کر
تجھے واپس انڈیا تیری نانی دادی کے چکلے ہوشیار پور میں
گشتی سپلائر اور دلے کی ڈیوٹی پر بھیج
دینگے
گشتی کے بچے باجوے قادیانی کے چابی والے کتے
جتنا تونے بھونک بھونک کر باجوے اور جرنیلوں ُاور فوج کی کسی کتے والی کرائی ہے
وہ شاید انڈین را بھی نا کرسکتی
مگر باجوے نے اپنی سازش میں تجھے چابی والا کتا بنا کر خود بھی زلیل ہوا اپنے چند پالتو جرنیلوں کو بھی زلیل کرایا اور باقی بے چارے سارے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد محب وطن جرنیلوں افسروں اور فوج کے جوانوں کو بھی بلاوجہ زلیل کرایا اور گالیاں پڑوائیں صرف تیرے جئسے گشتی کے بچے کو اپنا بھونکنے والا کتا بنا کر
اور تجھ سے سٹیٹ دہشت گردی اور وار کرائم کراکے عورتوں بچوں پر
رینجرز آرمی اور ایف سی تشدد شیلنگ اور وار کرائم
جیسی حرام زدگی ملک دشمنی فوج دشمنی کراکے اب وہ تو زلیل ہوا ہی ہے اس سازش پھر رینجرز آرمی اور ایف سی کے ریاستی تشدد کے بعد مگر ہر فراڈیا چورڈاکو ننگا ہوگیا ہے
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If Rana Chamgadar enters Punjab then he should be arrested.He was the main culprit of model town murders.There was no proper investigation carried out.