رانا ثناء کا بیان ظاہرکرتا ہے عمران کا مقابلہ ن لیگ کے بس کی بات نہیں،مالک

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ گنجا اور ماضی میں ٹافیاں وصول کرنے والا منّا اپنے جیسی جھوٹی مدبر کو روزآنہ بلا کر بے سُری قوالیاں کرنے بیٹھ جاتے ہیں . حبیب اکرم بیچارے کو تو بس ایکسٹرا ایکٹر ہی سمجھیں ان کے قوالی پروگرام میں
 

ek hindustani

Minister (2k+ posts)
....is say ye bhi zahir hota hai ki Nooni-ay Imran Khan ko giraney k liay apni ghar wali ko bhi bech dalein.
Misaal k taur par....
Miyan Saanp ney "Tandoor" ko khulla chhor rakkha hai, jo chahey apna "Naan" garam kar ley.
Bass
Shart ye hai ki Imran khan girna chahiay.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کی عزت اسی سے خراب ہونا شروع ہوئ جو وہ ایک جھوٹے اور بد دیانت شخص کے چکروں سے خود کو آزاد نہیں کر پائ ۔لیکن پہلے تو اس سے ڈیل کی خبریں سالوں کے بعد اس کے دلال ہاتھوں میں لہرا کر اس کا کردار دکھاتے تھے اب کی بار تو ڈیل ڈیل کی خبر اس کی پارٹی پہلے دیتی ہے اور جب سب کچھ ویسے ہی ہوتا ہے تو نہ عزت فوج کی باقی رہی نہ میاں کا ووٹ رہا۔جس کے آنے پر ہی پاکستانی سیخ پا ہے اس کو حکمران بنانے کا مکروہ دھندا بھی عین لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہو گا تو یہ پاکستان اور پاکستانی کی تذلیل ہو گی۔نواز شریف کے ساتھ اگر فوج نظر آئ تو دونوں پر لعنت بھیج دی جائے گی ہمیشہ کو کیونکہ عمران خان پر جو کیسز بنائے گئے ہیں ان کے جھوٹے ہونے اور میاں کو جن کیسوں سے بچایا گیا ان کے سچے ہونے میں کسی کو کوئ شک نہیں اور یہ نفرت دونوں کو مار ڈالے گی جو نواز شریف کو لانے سے پیدا ہو گی
 
Sponsored Link