رانا ثناء اللہ کے وائرل کلپ نے سوشل میڈیاصارفین کو ہنسنے پر مجبورکردیا

rana-sahshsi.jpg


شاہزیب خانزادہ کے شو میں رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ جب تک ووٹ کی طاقت سے عوام عمران خان کو مائنس نہیں کرے گی تب تک ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا

اس پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ووٹ کی طاقت تو عوام تب استعمال کرے گی جب آپ الیکشن ہونے دیں گے، آپ تو الیکشن ہی نہیں دیں گے۔کیونکہ آپ کو ڈر ہے کہ وہ ووٹ کی طاقت سے واپس آجائیں گے۔

اس پر راناثناء اللہ نے جواب دیا کہ الیکشن تو ہم آئین کے مطابق ہونے دیں گے،اسکی ڈکٹیشن کے مطابق نہیں ہونے دینگے۔

اس پر شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ الیکشن تو آئین کے مطابق 90 روز میں ہونا ہے جس پر راناثناء اللہ نے کہا کہ پھر عمران خان جو حرکتیں کررہا ہے پھر وہ نہ کرے

جس پر خانزادہ نے سوال کیا کہ عمران خان کیا حرکتیں نہ کرے؟ بولنا چھوڑدے؟ جس پر راناثناء اللہ نے کہا ہاں ہاں بالکل۔۔ عمران خان جھوٹ بولنا چھوڑدے اور اپنے قتل کی ایف آئی آر درج کروانا چھوڑدے
https://twitter.com/x/status/1646536766701150208
رانا ثناء اللہ کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا اور دلچسپ تبصروں کی زینت بنا، ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ جب رانا ثناء اللہ اپنے شاہزیب خانزادہ کو بھی مطمئن نہ کر پائے تو پھر حالات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1646396252811145216
ایک سوشل میڈیاصارف نے اسے بونگیاں قرار دیا تو پی ٹی آئی کے سابق وزیرعاطف خان نے راناثناء اللہ کی ذہنی صحت پر سوال اٹھائے۔
https://twitter.com/x/status/1646639738500022274 https://twitter.com/x/status/1646669739350188032 https://twitter.com/x/status/1646466119551549441 https://twitter.com/x/status/1646617777136979969
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگلا بیان یہ آنے والا ہے مریم جب بولنا چھوڑ دے گیاور اس کی اگلی. نواسی پیدا ہو کر بولنا شروع کرے گی تو الیکشن ہونگے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں شیطان کے بعد اگر کوئ ملعون ہے تو وہ یہ رانا ہے۔ اس سے تو شیطان سے بھی زیادہ نفرت کرتی ہے قوم۔ جس دن اس کمبخت کو پھانسی ہو گی دنیا شکر ادا کرے گی اور مٹھائ بٹے گی انشااللہ۔
 

Back
Top