رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس کے صاحبزادہ حامدرضا کی جوابی پریس کانفرنس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا موقف تھا کہ کوئی شہید کوئی زخمی نہیں ہوا۔ جوڈیشل کمیشن بنائیں، آپ ثبوت فراہم کرنے کا فورم نہیں ہیں کہ انکو ثبوت دیں۔فورم پر ہر فہرست دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1879884542124974454
حکومت 9 مئی کی سی سی ٹی وی سامنے لائے، آپ کو تکلیف ہے کیوں لکھا کہ عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا، یہی تکلیف 9 مئی کا محرک بنی، اتنے اختیارات ہیں تو بتائیں کس نے پکڑا، کیوں پکڑا، کیسے پکڑا؟ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1879883301961580768
نومئی کی سی سی ٹی وی سامنے لائیں،آپ کو تکلیف ہے کہ ان تحقیقات کا کیوں کہاں کہ عمران خان کو کس ماحول میں گرفتار کیا گیا؟یہ آپ کے پاس اختیار ہے تو بتائیں کس نے پکڑا،کیوں پکڑا کیسے پکڑا؟
https://twitter.com/x/status/1879885127645577395
صاحبزادہ حامد رضا کا حکومت کو منہ توڑ جواب ۔۔۔
ہمیں پتا تھا کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے آپ نے بھاگنا ہے ۔ پہلے آپ نے کہا کہ مذاکرات تحریری صورت میں دیں ۔ پھر کہا کہ 9 مئی کے ایشو پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ اپنے رستے کا تعین کر چکی ہے ۔ لوگوں کو سزا ہو چکی ہے تو پھر کیا جھک مارنے کے لیے ہمارے ساتھ بیٹھے تھے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1879884760849551401
عمران خان اپنے کیس لڑ کر باہر آ رہا ہے ۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے بے فکر رہیں عمران خان ملک سے باہر نہیں جائے گا اور نہ ڈیل کر کے باہر آ رہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1879890150182027386
اگر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات ختم

ہم اگر لکھ کر دیتے کہ عمران خان اور دیگر قیادت کو رہا کیا جائے تو انہوں نے پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ این آر او مانگ رہے ہیں جب ہم این آر او نہیں مانگ رہے تو لکھ کر کیوں دیں ۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1879884934539874605
 
Last edited:

Back
Top