رانا ثناء اللہ پر پنجاب میں داخلے پر پابندی لگائی جائے،فوادچوہدری

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ چوہدری بھی شیخ رشید کی طرح بڑ بڑ کیے بغیر رہ نہیں سکتا . او بھائی پنجاب کی حکومت تو بنا لو بعد میں بھلے جو مرضی کرتے رہنا
عمران خان کو پرویز الہی کی وزارت اعلی میں فواد کو پنجاب کے معاملات سے دور رکھنا ہو گا . اگر تو اگلی مرتبہ شاہ محمود کو پنجاب میں ذمے داریاں سونپی جانی ہیں تو اسے اور میاں اسلم اقبال (ممکنہ اگلا سینئر منسٹر پنجاب) کو، اور اگر نہیں تو پھر اسد عمر اور میاں اسلم اقبال کے ذریعے پرویز الہی سے رابطہ کاری کرنی ہو گی . پھپھا کٹنیز لائک فواد، شیخ رشید، فیاض چوہان اور دوسرے بڑبولے حضرات کو پنجاب سے دور رکھنا ہو گا . پرویز الہی خاموشی سے ان نونیوں کی ایسی بجائے گا کہ اگلے دس سال پنجاب میں انکا نام لیوا کوئی نہیں رہے گا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو اسکے گھر والے گھر نہیں گھسنے دیتے اس لیئے یہ نوتھیوں کے گھر گس جاتا ہے۔
 

Back
Top