افواج پاکستان کے آج تک کے سپریم عہدہ دار جنرل راحیل شریف جو آنے والی کل کے ساتھ اپنے نام میں (ر) کا اضافہ کیا کرینگے۔
آئیے دیکھتے ہیں انکے نام کے معنی کیا ہیں اور وہ بذات خود اپنے والدین کے اس رکھے ہوئے نام کی کسوٹی پر کیسے اترتے ہیں؟لفظ راحیل کے معنی جیسا کہ آپ سب حضرات کو معلوم ہے کہ رہبر،راہ دکھانے والا،بے خوف اور بہادر کے ہوتے ہیں،شریف کی تشریح آج کے زمانے میں مجھ نا چیز سے بہتر ہر شخص جانتا ہے میں ضروری نہیں سمجھتا کہ شرافت میں دخل دوں۔
لفظ راحیل ہی چونکہ عنوان ہے تو اسکا تجزیہ اگر میں اسطرح کروں کہ موصوف اپنے نام کے ابتدائیا حصے پر سو فیصد کھرے اترے باوجود بیرونی دباؤ کے ساتھ ملکی حکمرانی ٹولہ بھی انکے خلاف ہی تھا مگر چائنا اور پاکستان کے مستقبل کو درخشاں کرنے والی وہ راہ نہ صرف دکھائی بلکہ عملی دلچسپی لیکر اسے اپنے دور اقتدار میں مکمل ،بلکہ دنیا کے دو تین بڑے اور نامور ممالک کا اس منصوبے میں شریک استمعال ہوتا بھی اس آخری ہفتے میں دیکھ چکے۔
بیشک میں نے اپنی گزشتہ چند تحریروں میں اس بہادر افسر سے کچھ اور کرنے کی توقع چاھی تھی گو بظاہر نہ ہوئیں مگر یہ ایسا عظیم کارنامہ اس بندے مجاہد نے نامساعد حالات میں کر دکھایا جسکی وجہ سے پاکستان کا مستقبل درخشاں ہی نہیں بلکہ ہانک کانگ، سنگاپور،چائنا جیسا تابناک ہوگا اور پڑوسی دشمن منہ چھپاتا خوار بھی ہوسکتا ہے اگر گھر کے بھیدی کنٹرول کر لئے گئے۔
اے اللہ راحیل کے دکھائے بنائے راستے سے پاکستان کو درخشان کردے اور موصوف کو محسننان پاکستان کی صف میں کھڑا کردے۔