Ahssan Khan
MPA (400+ posts)
[h=6]الطاف حسین کی ملکی امور میں راجہ رینٹل کو قیمتی مشورے
اتفاقیہ وزیراعظم راجہ رینٹل نے " پردے میں رهنے دو " سے فون پر گفتگو کی اور " پردے میں رهنے دو " نے دوہری شہریت سے متعلق قانون سازی کیلئے راجہ رینٹل کو قیمتی مشورے دیئے
" پردے میں رهنے دو " نے دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں پر انتخابات میں حصہ لینے پرعائد پابندی کے خاتمہ کیلئے قانون سازی کے سلسلے میں راجہ رینٹل سے کہا کہ اس سلسلے میں حکومتی کوششوں کو تیز کیا جائے کیونکہ سمندر پار پاکستانیوں میں اس معاملے پر بہت بے چینی پائی جاتی ہے۔
راجہ رینٹل نے " پردے میں رهنے دو " کو یقین دلایاکہ حکومت دوہری شہریت کے حامل افراد پر انتخابات میں حصہ لینے پر عائد پابندی کے خاتمے کیلئے جلد ہی قانون سازی کرے گی اور ایم کیوایم اور دیگر اتحادی جماعتوں کے تعاون سے سمندر پار پاکستانیوں کو ان کاجائز حق دلوایاجائے گا۔ راجہ رینٹل نے نائن زیرو پر اپنے شاندار استقبال پر " پردے میں رهنے دو " کا شکریہ اداکیا
[/h]