رات گئے پولیس کاگھروں پرکریک ڈاؤن،پی ٹی آئی کے بڑی تعداد میں کارکن گرفتار

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)



















پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، پولیس کا کریک ڈاؤن


تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے سے پہلے پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

پولیس نے رحیم یارخان کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے 50 سے زائد کارکنان گرفتار جبکہ ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کے بیٹے سمیت 26 کارکن گرفتار کرلیے۔
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لودھراں اور بھکر سے بھی ان کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ادھر سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپا مارا گیا تاہم عثمان ڈار گھر پر نہیں ملے۔

عثمان ڈار نے چھاپے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے چھاپے کو مینار پاکستان جلسہ ناکام کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما فیصل امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پولیس نے جمعہ کو ان کے گھروں پر 3 بار چھاپا مارا۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
پولیس اگر ہمیں یونہی پھڑ پھڑ کے کتوں کی طرح مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے

پرانا یوتھیاپا

😂 ☝️👆😂
 

Arrest Warrant

Senator (1k+ posts)
پولیس اگر ہمیں یونہی پھڑ پھڑ کے کتوں کی طرح مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے

پرانا یوتھیاپا

😂 ☝️👆😂
abhi andey se nahi nikla tu aur marney ka dar laga hai tere ko?
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس اگر ہمیں یونہی پھڑ پھڑ کے کتوں کی طرح مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے

پرانا یوتھیاپا

😂 ☝️👆😂
teri madam baji ne saaray youthiay pakarnay hain kia?

waisay haath se pakarti hai mumh se?

or phir tashadud ker ke ghaar main band ker deti hai youthion ko.. hain na??
 

nutral is munafek

Senator (1k+ posts)
The government of Pakistan has hired uniformed generals to cover up the kidnapping, custodial torture and murder of political opponents and even the former prime minister. How is the world seeing these brutal acts?
 

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
یوتھیوں کی عورتیں تو ویسے ہی جلسوں میں مجرا کرتی ہیں
اگر غریب پولیس والوں نے چسکا پورا کر لیا تو کیا مسئلہ ہے
 
Sponsored Link