IMMEDIATE!!!4 Vigo dallas with masked men have entered the precincts of the National Assembly to arrest PTI MNAs. Electricity has just been shut off of the National Assembly building. This is totally against all laws and rules of the National Assembly. Arrest if our MNAs is imminent in the National Assembly.
صاحبزادہ حامد رضا کو نقاب پوش اہلکاروں نے پارلیمنٹ کے اندر سے حراست میں لیا، جبکہ پی ٹی آئی کے نسیم علی شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم، عامر ڈوگر اور زین قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔