Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رات کو گرفتاری شاید اسلئے کی جاتی ہے کیونکہ ملزم کے گھر پر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،لیکن گرفتاری میں تشدد نہیں ہونا چاہیے، اہل خانہ کو بھی گرفتاری کے عمل میں مزاحمت نہیں کرنی چاہیے،کوآرڈینیٹر وزیراعظم رانا احسان افضل خان کا صحافی وحید مرادکی گرفتاری پر ردعمل
https://twitter.com/x/status/1904929261649092654
https://twitter.com/x/status/1904929261649092654