مولانا طارق جمیل صاحب کے خوبصورت الفاظ... رات کتنی ہی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے یہ اللّه کا نظام ہے جب اندھیرا حد سے بڑھتا ہے تو روشنی ہوتی ہے اس رات کی بھی صبح ہوگی ظالموں نے انجام کو پہنچانا ہے... سب بولو ان شاءاللہ
امیر عباس: عمران خان نو ماہ سے جیل میں ہیں کیا عمران خان کی مشکلات کم ہوں گی؟
طارق جمیل کا خوبصورت جواب: رات کتنی ہی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے یہ اللّه کا نظام ہے جب اندھیرا حد سے بڑھتا ہے تو روشنی ہوتی ہے اس رات کی بھی صبح ہوگی ظالموں نے انجام کو پہنچانا ہے