رائیگاں تو ہے: حسن نثار

Sirphira

Minister (2k+ posts)
02_01.gif
 
L

Liberal Fascist

Guest
۔"میز پر ہونے والے فیصلے دراصل میدان میں ہونیوالے فیصلوں کا عکس ہوتے ہیں، باقی سب دھکوسلے اور چونچلے ہیں"۔

حسن نثار ایڈیٹوریل تراش خراش کے خدشے یا کِسی خود اختیاری بندش کے تحت جو بات کہنا چاہ رہا ہے وہ اِسی فورم پر طالبان کیساتھ مذکرات کرنے نہ کرنے کی ایک حالیہ بحث کے دوران ایک سنسر شدہ کہاوت کہہ کر کُچھ یوں کہی گئی:۔

Last edited by a moderator:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Love your Articles Sir Hassan Nisar.

My respects.

اللہ کا شکر ہے کہ آپ جیسا کوئی تو موجود ہے جو ان تاریک راہوں میں کرنیں پیدا کرتا ہے تاکہ قوم راستے سے نہ بھٹکے۔

حسن نثار نے طالبان مذاکرات کے حوالے سے بعینہ وہی بات کی ہے جو میں نے کی تھی

image.jpg

Last edited:

pakvoice

Politcal Worker (100+ posts)
Love your Articles Sir Hassan Nisar.

My respects.

اللہ کا شکر ہے کہ آپ جیسا کوئی تو موجود ہے جو ان تاریک راہوں میں کرنیں پیدا کرتا ہے تاکہ قوم راستے سے نہ بھٹکے۔

حسن نثار نے طالبان مذاکرات کے حوالے سے بعینہ وہی بات کی ہے جو میں نے کی تھی

image.jpg

[/QUOTE] Mehwish bhai hosla rakhain Imran khan key fikar main dublay na hoon.Apnay haram khoor leader Altah Huaain kay galay main pata dal kay rakhain ta kay karachi kay halaat theek ho sakain
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
گُستاخی معاف، ایک سنسرشدہ کہاوت ہے جب تک آپ کسی کی ماں سے تعلقات اُستوار نہیں کریں گے وہ آپکو اپنے باپ کی جگہ تسلیم نہیں کرے گا۔ یہ وقت ہے کہ پہلے فوج ان کی ماں سے تعلقات قائم کرلے پھر مذاکرات کی بات ہونی چاہیے۔
اس وقت مذاکرات کا مقصد یہ نہیں لے رہے ظالمان بلکہ یہ لے رہے ہیں کہ وہ زیادہ طاقتور ہیں جو حکومت کو اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھنے پر مجبور کر چُکے ہیں ۔
اہمیت کے احساس کا نقطہ اگر تسلیم کرلیا جائے تو سنبل بیٹی کو روندنے والے نے بھی اپنی اہمیت تسلیم کروا لی اور جو آپ کے ہم مسلک لوگوں کو قتل کرتے ہیں وہ بھی اہم ہیں ان سے بھی مذاکرات کریں ناکہ ان کے خلاف کفر کے فتوے دینے کے؟؟؟

مزاکرات کرنے والے یہ بھی نھیں جانتے کہ بات کرنی کس سے ھے گل حمید نے تیس گروپوں کی نشاندھی کر دی اسکا مطلب ھے ھر گروپ دس دس شرائط بھی رکھے تو تین سو مطالبات ھونگے اگر ھماری حکومت ان مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے اور دو سو ننانوے مطالبات پورے کر دے صرف ایک پورا نہ کر سکے تو طالبان اپی کاروائیاں اس ایک مطالبے کو لے کر دوبارھ شروع کر دیں گے
یہ بنی اسرائیل ھیں جنکی سرشست ھی جھگڑالو ھے انکی زندگیاں جھگڑوں میں گزر جاتی ھیں بات چیت چلتی رھتی ھے پر قتل بھی ھوتے رھتے ھیں
مزاکرات کرنے والو
ھمیں معاف کرو انکا علاج صرف ڈنڈا ھے اور کچھ نھیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
@Mehwish
آپ ایک بھت اچھے پوائینٹ میں بھی شخصیات کو گھسیڑ کر اسے مسخ کر دیتے ھیں
اس بات میں وزن ھے کہ طالبان کاروائیاں مزاکرات کے دوران بھی کرنے کا حق رکھتے ھیں لیکن فوج اگر دفاعی ایکشن بھی کرے تو الزام کے فوج نے مزاکرات کو ثبوتاژ کر دیا ھے
میری بات پھر وھیں کہ انکے خلاف ایکشن ھی اس مسئلے کا واحد حل ھے اور ایٹمی قوت کو ایٹمی آپشن بھی محدود پیمانے پر استعمال کرنے کا حق حاصل ھے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
۔"میز پر ہونے والے فیصلے دراصل میدان میں ہونیوالے فیصلوں کا عکس ہوتے ہیں، باقی سب دھکوسلے اور چونچلے ہیں"۔

حسن نثار ایڈیٹوریل تراش خراش کے خدشے یا کِسی خود اختیاری بندش کے تحت جو بات کہنا چاہ رہا ہے وہ اِسی فورم پر طالبان کیساتھ مذکرات کرنے نہ کرنے کی ایک حالیہ بحث کے دوران ایک سنسر شدہ کہاوت کہہ کر کُچھ یوں کہی گئی:۔

کومپنی کی مشہوری کا شکریہ سر
ابھی ایک تازہ خیال پڑھنے کو ملا، نذر ہے

(bigsmile)
545245_522006721225609_514173285_n.jpg
 
L

Liberal Fascist

Guest

کومپنی کی مشہوری کا شکریہ سر
ابھی ایک تازہ خیال پڑھنے کو ملا، نذر ہے

(bigsmile)
545245_522006721225609_514173285_n.jpg
:lol: :lol:
یار کیسا کیسا تخلیق کار بھرا پڑا ہے

.
.
.
اچھا آپ غور سے دیکھیں شوباز اِس تصویر میں بھی علامہ اقبال بننے کی بھونڈی سی کوشش میں ہاتھ کو پسٹل بنائے کتپٹی سے لگائے بیٹھا ہے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کومپنی کی مشہوری کا شکریہ سر
ابھی ایک تازہ خیال پڑھنے کو ملا، نذر ہے
(bigsmile)
545245_522006721225609_514173285_n.jpg

مچھر کہہ کر اسکے غصے کو آواز نہ دیں صاف پانی کے تالابوں پر رھنے والے "اپنے لوگ" کہہ کر بلائیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
@Mehwish
آپ ایک بھت اچھے پوائینٹ میں بھی شخصیات کو گھسیڑ کر اسے مسخ کر دیتے ھیں
اس بات میں وزن ھے کہ طالبان کاروائیاں مزاکرات کے دوران بھی کرنے کا حق رکھتے ھیں لیکن فوج اگر دفاعی ایکشن بھی کرے تو الزام کے فوج نے مزاکرات کو ثبوتاژ کر دیا ھے
میری بات پھر وھیں کہ انکے خلاف ایکشن ھی اس مسئلے کا واحد حل ھے اور ایٹمی قوت کو ایٹمی آپشن بھی محدود پیمانے پر استعمال کرنے کا حق حاصل ھے

کومپنی کی مشہوری کا شکریہ سر
ابھی ایک تازہ خیال پڑھنے کو ملا، نذر ہے

(bigsmile)
545245_522006721225609_514173285_n.jpg

:lol: :lol:
یار کیسا کیسا تخلیق کار بھرا پڑا ہے

.
.
.
اچھا آپ غور سے دیکھیں شوباز اِس تصویر میں بھی علامہ اقبال بننے کی بھونڈی سی کوشش میں ہاتھ کو پسٹل بنائے کتپٹی سے لگائے بیٹھا ہے۔

Hope to see all of u warriors behind a gun n not the keyboard? or is it asking too much??????????
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Hope to see all of u warriors behind a gun n not the keyboard? or is it asking too much??????????
جنگجووں کو ٹیبل پر بٹھانے کے بعد انکے ھاتھوں میں آی پیڈز تھما دینا اپنی پسند کی گیمز کھیلتے رھیں اور دھشت گردی کی طرف انکا دھیان ھی نہ جاے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جنگجووں کو ٹیبل پر بٹھانے کے بعد انکے ھاتھوں میں آی پیڈز تھما دینا اپنی پسند کی گیمز کھیلتے رھیں اور دھشت گردی کی طرف انکا دھیان ھی نہ جاے
Tell me something when ARMY finally does an operation will it be jihad against khawarjies or just operation? if it is an operation will he be killed or shaheed? better get this clear Jihad or operation? Shaheed or killed?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me something when ARMY finally does an operation will it be jihad against khawarjies or just operation? if it is an operation will he be killed or shaheed? better get this clear Jihad or operation? Shaheed or killed?

کنفیوزڈ لوگوں ہی مزید کنفیوژن پھیلانے کے لیے ایسے ڈرامے کھیلتے ہیں

ورنہ بات تو پہلے دن سے ہی صاف ہے کہ طالبان ایک باغی فتنہ ہے اور اس فتنے کے خلاف جنگ جہاد ہے۔
 
فوج کی باغیوں کے خلاف کاروای ایک حکومت کی رٹ قائم کرنے کیلیے ھوتی ھے ھر بات میں جھاد کو لے آنا درست امر نھیں ھے
رھی بات شھید کی تو آپ بھی جانتےھیں کہ طالب علم اور مسافر بھی شھید کھلا سکتے ھیں تو اپنے فرض کی ادائیگی میں ھماری جانیں سیف کرتے ھوے جو فوجی جان سے گزر جائیں وھ شھید کیوں نھیں، سو فیصد شھید ھیں
 
AUR Syria main Alwaties bhi jihad kar rahay hain kay nahi? uss per bhi apni ray day dain confusion khattam ho? Lagay hatton Egypt ki bhi confusion khattam karain?
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

فوج کی باغیوں کے خلاف کاروای ایک حکومت کی رٹ قائم کرنے کیلیے ھوتی ھے ھر بات میں جھاد کو لے آنا درست امر نھیں ھے
رھی بات شھید کی تو آپ بھی جانتےھیں کہ طالب علم اور مسافر بھی شھید کھلا سکتے ھیں تو اپنے فرض کی ادائیگی میں ھماری جانیں سیف کرتے ھوے جو فوجی جان سے گزر جائیں وھ شھید کیوں نھیں، سو فیصد شھید ھیں

Syria aur Egypt ki confusion per apni ray day dain? wahan pay kon kya ker raha hai?
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Syria aur Egypt ki confusion per apni ray day dain? wahan pay kon kya ker raha hai?
وھاں ایک ریاست کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا ھے جسکے نتیجے میں لاکھوں افراد بے گھر ھوگئے ھیں شام کے جنگجو کم اور دوسرے ملکوں کے زیادھ ھیں انھیں کس نے اختیار دیا ھے کہ انکے معاملات مین دخل دیں
باغی اسلام کی رو سے ناجائز کام کر رھے ھیں اور انکو سپورٹ کرنے والے تو سب کو معلوم ھیں۔
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Love your Articles Sir Hassan Nisar.

My respects.

اللہ کا شکر ہے کہ آپ جیسا کوئی تو موجود ہے جو ان تاریک راہوں میں کرنیں پیدا کرتا ہے تاکہ قوم راستے سے نہ بھٹکے۔

حسن نثار نے طالبان مذاکرات کے حوالے سے بعینہ وہی بات کی ہے جو میں نے کی تھی

image.jpg

imran khan nay MQM ko jo nukayl dal rakhi hay ye oska gussa hay. werna ka aap nay faisla awam ka dekha hoga jis may prverz rasheed baar baar keh raha thaa k muzakrat he hongay. PMLN ko bhool kay imran k peechay perhnay key waja IMRAN say BughZ hay naa kay paksitan ya taliban say nafrat aap to khod taliban say zyado ho
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
:lol: :lol:
یار کیسا کیسا تخلیق کار بھرا پڑا ہے

.
.
.
اچھا آپ غور سے دیکھیں شوباز اِس تصویر میں بھی علامہ اقبال بننے کی بھونڈی سی کوشش میں ہاتھ کو پسٹل بنائے کتپٹی سے لگائے بیٹھا ہے۔

مچھر کہہ کر اسکے غصے کو آواز نہ دیں صاف پانی کے تالابوں پر رھنے والے "اپنے لوگ" کہہ کر بلائیں
[/QUOT]
[hilar][hilar] آپ اسکو مچھر کیا حرامی مچھر یا پھر ارے او مچھر سور کی اولاد کہ کر پکاریںگے تویہ تو جیسے فٹ سے گر گر تڑپ تڑپ کر جان دے دےگا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مچھر کہہ کر اسکے غصے کو آواز نہ دیں صاف پانی کے تالابوں پر رھنے والے "اپنے لوگ" کہہ کر بلائیں[/QUOT]
[hilar][hilar] آپ اسکو مچھر کیا حرامی مچھر یا پھر ارے او مچھر سور کی اولاد کہ کر پکاریںگے تویہ تو جیسے فٹ سے گر گر تڑپ تڑپ کر جان دے دےگا
(serious)تو آپ مجھ سے متفق ھیں کہ مچھر کو پیار سے نھیں مار کر مکایا جاتا ھے