رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع میں جماعتوں کی آمد شروع ہوچکا ہے ، جس میں لاکھوں کے تعداد میں حس لے رہیں ہے ، سب کی فکر ایک ہے کہ اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا .
بس دعا کی التماس ہے کہ :
الله اس اجتماع کی تمام ضروریات اپنے غائیبی خزانوں سے پوری فرما دے ، اس شریروں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے بچا دیں ، اس کوسارے عالم کے انسانوں کے ہدایت کا ذریعہ بنا دے.
الله پاک ہمیں صحیح فکر اور آدب کے ساتھ اجتماع میں شرکت کرنے کی توفیق عطا کر دیں اور جو لوگ حضرت محمد کے اس عظیم محنت کو بدنام کر رہیں ہیں اور پروپگنڈا کر رہیں ہیں ، جھوٹی بات پہلا رہیں الله ان لوگوں کو سہی راستے پہ چلنے کی توفیق عطافرماییں ( امین