رئیس کہتے ہیں تمہارا صرف یہ مندر ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الیکشن کا رنگ دھیرے دھیرے پورے پاکستان پر چھاتا جا رہا ہے۔ امیدوار پورے تن من دھن سے اپنی انتخابی مہم میں مگن ہیں اور ہر حلقے میں الگ ہی طرح کا سماں ہے۔ اسی سلسلے میں بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے یہ جاننے کے لیے کہ سندھ میں کیسی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں، تھرپارکر کا رخ کیا۔ سندھ میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا گِلا ہے کہ انھیں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کسی بڑی جماعت نے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ یاد رہے کہ سندھ کے اضلاع تھرپارکر اور عمرکوٹ کی لگ بھگ آدھی آبادی ملک کی سب سے بڑی اقلیت ہندوؤں پر مشتمل ہے۔
Source
 
Last edited by a moderator:

Back
Top