ذاکر نائیک کی وضاحت قرآن اپنی زبان میں

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھو ، پڑھ کر سمجھو اور سمجھ کر عمل کرو
اسی میں آخرت کی کامیابی ہے
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
You cant say "no use of reading Quran in Arabic".
There is Ajar of reading each and every alphabet.
Quran is not revealed for reading only.
It is the manual of our life in this world.
Our life hereafter is depend on the implementation of Quran in this world.
 

Historian

Banned
You cant say "no use of reading Quran in Arabic".
There is Ajar of reading each and every alphabet.
Quran is not revealed for reading only.
It is the manual of our life in this world.
Our life hereafter is depend on the implementation of Quran in this world.

If you don't understand the "manual", meaning that what Holy Quran says, then there is no use of reading Quran.
Quran was reveled to convey the message, this is simple and should be no brainier.
 

Takbeer

Banned

ذاکر قران شریف پڑھنے کا تو پڑھنے کا قران پڑھنے کا ثواب بھی ملیں گا اب تجھے کیا اس
بات کا سمجھ آئیں گا اگر کوئی ختم قران کریں گا تو اس کا ثواب جرور ملیں گا ایک بات بتا بیڑو اگر کوئی اپنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی کریں گا تواس میں تیرے باپ کا کیا جا ئیں گا

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کی تلاوت ایک عظیم الشان کام ہے، اور نہ صرف پڑھنے، بلکہ صرف سننے کا بھی بے شمار اجر ہے۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


ماہرالقادری - قرآن کی فریاد


طاقوں میں سجایا جاتا ہوں،آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں
تعویذ بنایا جاتا ہوں، دھو دھو کے پلایا جاتا ہوں


جز دان حریر و ریشم کے اور پھول ستارے چاندی کے
پھر عطر کی بارش ہوتی ہے، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں


جس طرح سے طوطا مینا کو کچھ بول سکھائے جاتے ہیں
اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ۔ اس طرح سکھایا جاتا ہوں


جب قول و قسم لینے کیلئے تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے، ہاتھوں پہ اٹھایا جاتا ہوں


دل سوز سے خالی رہتے ہیں، آنکھیں ہیں کہ نم ہوتی ہی نہیں
کہنے کو میں اک اک جلسے میں پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں


نیکی پہ بدی کا غلبہ ہے، سچائی سے بڑھ کر دھوکا ہے
اک بار ہنسایا جاتا ہوں ، سو بار رلایا جاتا ہوں


یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے، قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مجھے رسوا کرتے ہیں، ایسے بھی ستایا جاتا ہوں


کس بزم میں مجھ کو بار نہیں،کس عرس میں میری دھوم نہیں
پھر بھی میں اکیلا رہتا ہوں، مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں


 

Back
Top