د ینی مدارس پرچھاپے۔۔۔آخرکیوں

salma

Politcal Worker (100+ posts)
34010284.jpg

.

mag-04.gif

mag-04-2.gif
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مدرسے تو جرنیلوں کیلیے ڈالر چھاپنے والی پرنٹنگ پریس ہے. مگر خام مال کی ترسیل صرف حقانی نیٹ ورک کو ہونی چاہیے. ٹی-ٹی-پی کو ترسیل ہو گی تو چھاپے تو پڑیں گے ہی

انشاللہ، ایک دن مدرسوں میں اسیر میرے مظلوم بھائیوں/بہنوں کو جرنیلوں/ملوٹوں کی قید سے ضرور آزاد کروایا جایئگا. انشاللہ

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جس کی لاٹھی اس کی بھینس

باتیں سنو ذرا ان کی "آزاد" کرائیں گے. طبقاتی نظام تعلیم سے مستفیذ ہونے والے یہ کیوں نہیں کہتے زندگی سے آزاد کر دیں گے لیکن تعلیم کے مساوی حقوق نہیں دیں گے، سٹیٹس کوہ برقرار رکھیں گے، ان گرے پڑے طبقوں کو اپنے برابر نہیں بیٹھنے دیں گے.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan bechara ek khali plot hai jahan hum sab muhallay walay itnay saalon se ghar ka kachra phanktay aa rahay hain aur yahan khud se hi jo jungle ug aaya hai, is ki oat mein pata nai kis kis qisam k moozi pal rahay hain. jab waqt tha tu har koi apni qaumi zimma dari se nazar chura kar "chaar paisay" bananay mein laga raha, ab makafaat-e-amal ka daur shuru hai tu ek dusaray ka garebaan pakad rahay hain. Jo qaum Allah ko bhool jaey, Allah usay bhool jata hai. Phir fitri qaneen us qaum ka gherao kar letay hain aur dua raastay se hi palat aati hai.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
kis qadar galat heading hai is colomn ki ke "deeni madaras per chaape". iski heading kuch is tara se honi chahie thi "jaraem ke madaras per chaape"
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Islam gives us lesson of equality. law is same for everyone why madaras are worried. if they are clean and clear than should be open for law enforcement agencies happily.Raids occured mostely on residence hostels which can also help management of madrisa to maintain discipline.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مدرسے اس طبقاتی تقسیم کی علامت ہیں جس کے ذریعے مغرب زدہ طبقہ اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے. ان مدرسوں میں ان محنت کش اور مزدور طبقے کے بچے پڑھتے ہیں جو سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کے بھاری اخراجات برداشت نہیں کر سکتے. انھے برے القابات سے نوازنے کی بجائے تعلیم حاصل کرنے کے مساوی حقوق دے جائیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مدرسے اس طبقاتی تقسیم کی علامت ہیں جس کے ذریعے مغرب زدہ طبقہ اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے. ان مدرسوں میں ان محنت کش اور مزدور طبقے کے بچے پڑھتے ہیں جو سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کے بھاری اخراجات برداشت نہیں کر سکتے. انھے برے القابات سے نوازنے کی بجائے تعلیم حاصل کرنے کے مساوی حقوق دے جائیں
inko hur qisam ki taleem computers per di jae aur ulema ko bhi dini k ilawa science ki taleem di jae.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
inko hur qisam ki taleem computers per di jae aur ulema ko bhi dini k ilawa science ki taleem di jae.

روٹی کپڑا مکان نا دینے والے
قرض نا اتارنے والے اور ملک نا سنوارنے والے
بوری بند لاشوں اور بھتے کا کروبار کرنے والے


صرف مفادات کا تحفظ کرتے ہیں اور خوش کن باتیں