دین میں خوشی کا تصور

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)




ہمارے دین اور ہمارے عقیدے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ہمیں اس دنیا میں گزرنے والا ایک ایک پل اور لمحہ کی رہنمائی بتا دی گئی ہے
مگر افسوس کہ ہم اس دنیا کی رنگینیوں میں ایسے کھو گئے ہیں کہ ہم نے اپنی نجات اور کامیابی کے تمام روشن راستوں کو چھوڑ کر اندھیرے میں ہاتھ پاؤں چلا رہے ہیں
اور جب کہیں سے اور کسی سے ایسے راستوں کی رہنمائی بھی ملتی ہے تو ہم اپنے آنکھوں پر گھوڑے والی اندھیری چڑھا لیتے ہیں
ہاں اگر کوئی فحش مضوع مل جائے تو صفحوں کے صفحے کالے کر دیتے ہیں
تسکین بھی حاصل کرتے ہیں
مگر جہاں دونوں جہانوں کی کامیابی کی بات ہو وہ ناگوار بن جاتی ہے
الله تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
 

Back
Top