پاکستان میں امت کی حالت دگرگوں ہے۔ اور عالم کہلانے والے سب سے بڑے جاہل ہیں؟ ہم کم علم کس سے سوال کریں اور کون جواب دے گا؟ کوی رہنما نہیں کوی دین کی کنہہ کو سمجھنے والا نہیں،،،، اے میرے نبی خاتم المرسلیں آپ ہی بتائیں ہم بے خبر کہاں جائیں؟؟
جنکو زندگیوں میں جنت کی بشارت مل گئی آج انہی عشرہ مبشرہ پر غلاظت اچھالی جارہی ہے۔ یہ گند اچھالنے والے کوی اور نہیں علما کہلاتے ہیں
مولانا حالی نے فرمایا تھا کہ مولوی جنت کی جو تصویرکشی کرتے ہیں وہ جنت نہیں چکلا ہے۔ اس وقت مجھے یہ جملہ معترضہ کافی سخت لگا مگر جب یوٹیوب کا زمانہ آیا اور ملاوں کی ویڈیوز اپ لوڈ ہونے لگیں تو پتا چلا کہ مولانا حالی ہی سچے تھے کیونکہ وہ ان ملاوں کو ان کی جاے پیدائش سے جانتے تھے ہم تو ان کے سامنے بے خبر اور اجڈ ہیں
یو ٹیوب پر ایک مولوی ہزاروں نوجوانوں کو دیکھ کر آپے سے باہر ہوگیا اور کہنے لگا "اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب ایک عورت تمہارے نیچے ہوگی اور دوسری پیچھے سے آکر تمہیں کھینچے گی؟؟ بات میں شہوت کا عنصر بڑھانے کیلئے مولوی نے اپنےبازو کا استعمال بھی کیا
مولوی عبدالعزیز کی ویڈیو آی تو وہ فرار ہوگیا مگر اس کی حمایت ایسے ایسے لوگ کرنے لگے کہ عقل چکرا گئی۔ سما ٹی وی پر بیرسٹر احتشام الدین نے کہا کہ مولانا کا ویڈیو بیان بھی دیکھنا ضروری ہے کیونکہ وہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دے رہا ہے۔اینکر نے کہا کہ صابر شاہ کو بھی سزا ملنی چاہئے کیونکہ وہ اٹھارہ سے اوپر کا ہے ، اینکراس موقع پر بہت اپ سیٹ اور سٹریس لگ رہا تھا۔ بالکل ایسے ہی جیسے مولوی اسمعیل اپنے دیوبندی بھای مفتی عبدالعزیز کی حمایت کرتے ہوے سٹریس لگ رہا تھا۔ دراصل اینکر کی یہ بات مولوی سے بڑھتی ہوی عوامی نفرت کا رخ موڑنے کیلئے تھی سما ٹی وی پر دیوبندی مولوی بہت زیادہ آتے ہیں طاہراشرفی ہو یا اابتسام الہی یا احتشام الہی سب سما کے چہیتے ہیں
مولوی اسمعیل طورو نے تو حدیں ہی پار کردیں اور توہین صحابہ کرام کا مرتکب ہوگیا۔ ظالم نے ایک گندی نالی کے کیڑے کی خاطر صحابہ عظام تک جانے کی جسارت کردی وجہ وہی کہ مولوی عزیز اس کے اپنے فرقے کا ہے۔
یہی دیوبندی مولوی تھے جنہوں نے ضیا دیوبندی کی مدد سے اپنے مدرسوں کا جال ملک بھر میں پھیلا دیا۔ اسلام آباد کے بیلیو ایریا میں دیوبندیوں کا مدرسہ اتنا بڑا ہے کہ میٹرو پرسفر کرنے کے دوران اسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ یہ اسلام آباد کی سب سے بڑی بلڈنگ ہے جس کا ایریا ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ اگر حکومت چاہے تو اس کو اپنی تحویل میں لے کر ایک عظیم الشان ٹیکنیکل یونیورسٹی بنا سکتی ہے ریسرچ سینٹر یا پھر کسی بھی تعلیمی مقصد کیلئے اسے استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ زمین الاٹ کی گئی تھی یا کوڑیوں کے بھاو دی گئی تھی
کیا وقت نہیں آگیا کہ انہی دیوبندی مولویوں کی مرضی سے بناے گئے تمام اسلامی قوانین بھی ایکبار پھر ریوائز کرلئے جائیں کیونکہ یہ بدکردار اور جاہل ہیں ان کی علمی حالت بہت کمتر اور مشکوک ہے ان کے کردار داغدار اور باتیں جھوٹی ہیں۔ جو قوانین ضیا دور میں بنے وہ سب دیوبندی ملاوں کے مشورے سے بنے تھے جنکی وجہ سے سلیمان تاثیر قتل ہوا اور لبیک تحریک جیسا فتنہ اٹھا؟