دھرنے والوں پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے،فضل الرحمٰن
حکومت سے معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے والوں سے انقلاب و انصاف کی کیا توقع؟ وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنے والوں کو پارٹی ارکان نے استعفے نہ دیئے، جلسے سے خطاب پشاور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے دینے والوں نے جب حکومت سے کئے جانیوالے معاہدوں کی پاسداری نہ کی تو ان سے انقلاب اور انصاف کی کیا توقع وابستہ کی جاسکتی ہےی؟ دھرنے دینے والوں پر آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کو خیبر پختونخوا کی دھاندلی تو نظر نہیں آئی اور پنجاب کے چار حلقوں پر احتجاج شروع کردیا۔ دھاندلی کا واویلاسیاسی نظام کوکمزور کرنے کی سازش ہے۔ ان کا کہناتھا حکومت نے ہر مرحلے پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے والوں کو اپنی پارٹی کے ارکان نے استعفے دینے سے انکار کیا۔ جاوید ہاشمی نے غیر آئینی اقدامات کی مخالفت کرکے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا ہے۔
اس دین فروش ملا کی آمدو رفت اور بیان بازی تو دیکھو ،کس ڈھٹائی سے بکواس فرما رہے ہیں.جو اپنی پارٹی کے مخفف کا مطلب بھی نہیں سمجھ سکا آج تک.......