دین بیزاری یا احساس کمتری ؟؟ چند سوالات

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

SAP-HANA-Questions.jpg

جب سے سوشل میڈیا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ملی ہے ، تب سے قوم ایک بے لگام گھوڑے کی طرح آزاد ہو گئی ہے ، ہر شخص جو چاہتا ہے لکھتا ہے ، کہتا ہے ، سنتا ہے ، اپنی رائے غلط یا درست بیان کرتا ہے ،کوئی مفکر ،کوئی عالم ، کوئی صحافی ، کوئی دانشور ، کوئی ادیب ، سب ہی اس اگلے محاظ پر ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہیں

ایک سوال جس کے جواب کی مجھے بھی تلاش رہتی ہے ، آخر آج کا مسلمان ہی اپنے اسلام اور مسلمان ہونے پر تنقید کیوں کرتا ہے ؟؟؟؟؟

کیا کسی عیسائی ،کسی یہودی ، کسی ہندو ، کسی سکھ ، کسی بدھ یا کسی اور مذہب کے ماننے والو کو آپ نے اپنی زندگی میں دیکھا یا سنا ہے جو
مذہب کے خلا ف ا س طرح مخالفت کرتے اور بولتے ہوں ؟؟؟؟

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے نام نہاد دعوے دار ہوں یا مذہب کے باغی ، آخر اسلام کے نام پر یک آواز کیوں ہوتے ہیں ؟؟؟؟

کیا وجہ ہے کہ سب کا ہدف اسلام ہوتا ہے ، جس مغرب میں برداشت کی مثالیں ہم دیتے ہیں ، وہاں کی ہمارے قرآن اور نبی کی توہین کیوں ہوتی ہے ، مسجدیں کیوں جلائی جاتی ہیں ؟؟؟؟

یہودی فلسطین میں قتل عام کرے ، ہندو کشمیر اور بھارت میں کرے ، عیسائی افغانستان ، عراق میں کرے ، بدھ برما میں کرے ، کس نے کبھی روکا ؟؟؟؟؟؟ کہاں مغرب کی آزادی اور انسانیت کے نام پر احتجاج ہوا ؟؟؟

شائد کچھ دوست یہ دلیل دیں کہ مسلمانوں میں بھی ایسا ہوتا ہے ، لیکن کہاں ؟؟ اسلامی دنیا میں آج تک کسی غیر مسلم کو یا اس کے مذہب کے نام پر تنگ نہیں کیا گیا نہ سچے مسلمان ایسا کر سکتے ہیں ، لیکن مغرب کے ہمنوا خاموش کیوں رہتے ہیں ؟؟؟؟

اس کو احساس کمتری کہیں یا کچھ اور نام دیا جائے ،،،،،،،،،،،،،،،،اس کا فیصلہ آپ کریں

Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Muje sirf aik Baat se Ikhtalaf hai k AAj ka Muslim hi Islam Pr Tanqeed nahi kr raha ,na social media ki waja se yeh hoa hai Ap History ko study karin to Pata chale ga 1857 k jang harne k baad hi Muslim Ehsas e kamtari ka sikar hona shuru ho gae the jo marz aihsta ahista barta gya
 
m.irshad84

Politcal Worker (100+ posts)
کیا کسی عیسائی ،کسی یہودی ، کسی ہندو ، کسی سکھ ، کسی بدھ یا کسی اور مذہب کے ماننے والو کو آپ نے اپنی زندگی میں
دیکھا یا سنا ہے جو اپنی مذہب کے خلاف میدان میں ہوں ؟؟؟؟

Bhai jaan abhi aap ne dunya mein dekha hi kya hai warna aisa sawal to na kartay
Go to videos by Richard Dawkins, Lawrence Krauss and so many others who were born in Christian families and now they are atheists and they not only criticize but ridicule Christianity in almost every talk they give to people. China, russia, north korea banned all of the religions (including their own) in their countries during communist era and a majority of people in those countries still dont follow any religion. (Just google it). There are so many other examples but long story short "Your main premise has a major fallacy"
Having said that i dont support ridiculing any religion
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
جناب

جو نعمت یا دولت باپ دادا سے وارثت میں ملی ہو ، جس کی قدر و قیمت کا احساس نہ ہو ، جس کو حاصل کرنے کی جدو جہد نہ کی ہو اس کی قیمت کا کیا اندازہ .

ہمیں دین تو مل گیا مگر دین کے اہمیت کا احساس نہیں ، آج ہر کوئی اسلام کو جانتا ہے مگر اسلام کی مانتے کتنے ہیں ؟

دین کو کتنے لوگوں نے سمجھنے کی کوشش کی ؟ سارا کام تو مولوی پر چھوڑ کر پھر مولوی کو برا بھلا کہنا شرو کر دیا .

یہ لوگ دین بیزار نہیں ، دشمن بھی نہیں ، بلکے نہ واقف ہیں اور واقف ہونے کی نہ خوائش ہے نہ کوشش اور اپنی کم علمی کا اظہار دین پر تنقید سے دیتے ہیں.

کون سا ایسا پہلو ہے جس پر دین نے رہنمائی نہ کی ہو مگر جانے وہ جو پڑھے ، شمجھے اور فائدہ وہ لے جو عمل کرے .

اب اگر کوئی دوا کا شیشی سامنے رکھے ، اس کی افادیت معلوم ہو مگر استمال نہ کرے تو پھر گلہ دوا یا طبیب سے نہیں خود سے ہونا چاہیے .
 
swing

you are right muslim by birth(by chance) aur muslim by choice honay mein bara faraq hai
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
you are right muslim by birth(by chance) aur muslim by choice honay mein bara faraq hai

You both are right. The new Muslims prove to be much better Muslims than the Muslims by birth.

If we might have born Christians or in other religion we wouldn't look at our religion that whether we are on Haq or not? Even being a Muslim we don't know the ABC of our religion. If anyone attacks (or even ask simple query about) any aspect of our religion we don't have knowledge to defend ourselves or answer him/her. Either we will be silent or agree with him/her in his/her thinking.
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کسی عیسائی ،کسی یہودی ، کسی ہندو ، کسی سکھ ، کسی بدھ یا کسی اور مذہب کے ماننے والو کو آپ نے اپنی زندگی میں دیکھا یا سنا ہے جو اپنی مذہب کے خلاف میدان میں ہوں ؟؟؟؟
ja ker zara issaiat ko perhiay or dekhiay ke oon ke haan bhi firqay hain... wo bhi aaj se 300 saal pehle oosi tarah lartay thay jis tarah muslim aaj ler rehe hain.... wo abhi bhi aik doosray se ikhtelaf rekhte hain... magar tehzeeb ke daairay main or jazbat main reh ker.... baki mazahab ka bhi yehi haal hai... hairat ka aap ka ilm itna mahdood kion hai...

کیا وجہ ہے کہ سب کا ہدف اسلام ہوتا ہے ، جس مغرب میں برداشت کی مثالیں ہم دیتے ہیں ، وہاں کی ہمارے قرآن اور نبی کی توہین کیوں ہوتی ہے ، مسجدیں کیوں جلائی جاتی ہیں ؟؟؟؟

Pakistan main ya muslim mumalik main jo church, qadiani abadat gah, mandar, gurdwaray ka haal hota hai... oos tarah ka aik waqia bata do ke europe main masjid jalai gai ho.... muslim mumalik main to doosray firqay ki tauheen tak hoti hai... or kufr ka fatwa lagta hai.... aap azadi-e-azhar-e-raay ko wahan kion nahi roktay.... aap isai ke aqeeda ki sar-e-aam mukhalfat kerte ho per wo to nahi cheekhtay aap ki tarah.... aap mahmood ghaznawi ko hero mantay ho per babri masjid ka rona rotay ho.... daastaan bohat taveel hai

یہودی فلسطین میں قتل عام کرے ، ہندو کشمیر اور بھارت میں کرے ، عیسائی افغانستان ، عراق میں کرے ، بدھ برما میں کرے ، کس نے کبھی روکا ؟؟؟؟؟؟ کہاں مغرب کی آزادی اور انسانیت کے نام پر احتجاج ہوا ؟

taliban ne pakistan or afghan main jo kia... iran-iraq war, saudia-yaman, iraq kuait war.... Hazrat Ali vs Hazrat Ameer Mavia.... muslim vs muslim.... muslmaan ki europe main hakoomat... muslmaan ki india main hakoomat... wahan per yehi asool lagoo kion nahi kerte.... kal aap power main thay aap ne raaj kia... aaj wo poswer main hain... simple sa rule hai.....

doosray ka shikwa kerte rehna.... kadi apni manji thalay v daang phero
 
Phoenix11230

MPA (400+ posts)
In short this is called an "identity crisis". In the longer version of the answer the Islam of today is insufficient to meet the intellectual needs of the youth of today. Hence the need to go back to the true Islam that dawned the golden age in Islam. The Islam where the scholars of Islam had expertise not only in religion but also in secular matters of the world. They were scientists, philosophers, thinkers along with being scholars on religion. Name one such scholar today?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
thora wazeh karain ke pakistan ke musalmano ke bare hai ya sari ummat ke bare hai?

پوری امّت میں سمجھ لیں، صورت حال یکساں ہے ، لیکن یہاں زیادہ نظر آتی ہے ، کوئی بھی ہے ہر وقت اسلام کے نام پر کوس رہا ہے ،دنیا میں کوئی بات ہو جائے یہ لوگ اس کا جواز مسلمان میں ڈھونڈھ رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے لوگ خود عمل کی طرف بھی نہیں آتے ، ویسے جس کو اعتراض ہوتا ہے وہ اس سے بہتر حل یا عمل پیش کرتا ہے ، لیکن ایسا ہوتا نہیں ، ہر طرف مغرب کی تعریف ، مجھے تو لگتا ہے کہ ایک مسلمان کے لئے احساس کمتری کی ایک انتہائی حالت ہے ، جہاں وہ دلیل سے بات کرنا یا قائل کرنا یا دفاع کرنا چھوڑ جاتا ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
In short this is called an "identity crisis". In the longer version of the answer the Islam of today is insufficient to meet the intellectual needs of the youth of today. Hence the need to go back to the true Islam that dawned the golden age in Islam. The Islam where the scholars of Islam had expertise not only in religion but also in secular matters of the world. They were scientists, philosophers, thinkers along with being scholars on religion. Name one such scholar today?

masla islam ke saath nahi... muslmaan ke saath hai..... Islam ke ziada ahkaamat per to dunia muslim se ziada amal paira hai or hum abhi tak aik doosray ke khilaf fatwa dene main lagay hain......
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے اسلام کو بد نہاد مسلمانوں اور کینہ پرور غیر مسلموں کے نرغے میں دکھاتے ھوےؑ اس مظلومیت اور بے چارگی کو ھمارے سامنے پیش کیا ھے جس کا سامنا اسلام کو ھے، لیکن شاید آپکی اصل تشویش تو غلبہِ اسلام کی راہ میں موجود دشواریوں سے ھے مگر اظہار کا انداز اسلام کو بھی فلسطین ھی کی طرح کا ایک وجود باور کرا رھا ھے، جس کے ساتھ بڑی زیادتی ھو رھی ھے، حقیقت یہ ھے جب بدنہاد مسلمان اسلام کی روح پر حملہ آور ھوتا ھے تو یہ ھوا میں تلوار چلانے جیسا ھوتا ھے، کیوںکہ وہ اس نعمت کو ٹھکرا رھا ھوتا ھے، جو آسمانوں سے نازل ھویؑی اور ٹھکرانے سے فرق نعمت کو نھیں پڑا، وہ کسی خوشنصیب کی طرف چل دی، البتہ اس انسان کی بدقسمتی اور بد بختی طے ھو گیؑی، بالکل اس طالبِ علم کی طرح جس نے امتحان گاہ میں کم عقلی سے سوالوں والا پرچہ پھاڑ ڈالا ھو، آخر کو فیل بھی وھی ھو گا، اور ھم یہ بھی جانتے ھیں اسلام کا پیغام کایؑنات میں شب و روز گھومتا رھتا ھے، جسے طلب ھو ، لے لیتا ھے اور جس نے شیطان کی دوکان پر کھاتہ کھول رکھا ھے، اُس کے استفادہ نہ کرنے پر اسلام کو اعتراض ھے اور نہ خالق کا کچھ نقصان ھونے جا رھا ھے

ھر بچے کو دنیا میں بھیجتے وقت بتا دیا جاتا ھے کہ اس نے کیا کر کے واپس آنا ھے، اگر سارے کے سارے باغیوں کی شکل میں واپس اللہ کے حضور جا پہنچے تو اللہ پاک کو کیا فرق پڑتا ھے ؟ اس نے تو صرف فیصلہ دینا ھے

ھم دنیا داری کے ناطے گنتی میں لگ جاتے ھیں کہ اتنے کروڑ غیر مسلم الللہ کے باغی ھیں، اتنے کروڑ مسلمان دینی حمیت سے عاری ھیں، یہ گوشوارے ھماری دلچسپی کا باعث تو ھیں لیکن اسلام کی کمزوری یا طاقت اس سے ظاہر نھیں ھوتی، اسلام کی کمزوری یا طاقت اس کے پیغام میں تاثیر یا بے تاثیری سے متعین ھوتی ھے اور اللہ کے فضل سے اسلام کی تاثیر کا اندازہ غیر مسلم دنیا میں اس کے تیزی سے پھیلنے سے کیا جا سکتا ھے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
In short this is called an "identity crisis". In the longer version of the answer the Islam of today is insufficient to meet the intellectual needs of the youth of today. Hence the need to go back to the true Islam that dawned the golden age in Islam. The Islam where the scholars of Islam had expertise not only in religion but also in secular matters of the world. They were scientists, philosophers, thinkers along with being scholars on religion. Name one such scholar today?

اس کا مطلب یہ نہیں کہ "اسلام" ناکام ہوگیا ، اس کا مطلب یہ ہے کہ "مسلمان" ناکام ہو گیا ، آخر کوئی وجہ تھی جس کی بنیاد پر مسلمان انیسویں صدی تک حاکم تھے، یہ کہ سکتے ہیں کہ وہ اصل مقصد بھول گئے ، نتیجہ کمزوری اور ان قوموں کا غلبہ ہوا جو اس وقت تک کمزور تھیں ، جوں جوں سائنس اور علم نے مزید ترقی کی وہ آگے بھڑتے گئے ، لیکن پھر سوال پیدا ہوتا ہے آخر مسلمانوں پر کس نے پابندی لگا رکھی ہے کہ وہ کچھ نہ کریں ؟؟؟ کسی نے نہیں ،اصل وہ حکمران ہیں جو اپنی عوام کو جاہل اور غلام رکھنا چاہتی ہے ،قائد اعظم رح نے اگر قوم کو غلامی سے نکالا تو ذمہ دار وہ ہیں جو قوم کو آگے نہیں لے جا سکے اور اس کوشش میں ٦٥ سال گزر گئے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کسی عیسائی ،کسی یہودی ، کسی ہندو ، کسی سکھ ، کسی بدھ یا کسی اور مذہب کے ماننے والو کو آپ نے اپنی زندگی میں
دیکھا یا سنا ہے جو اپنی مذہب کے خلاف میدان میں ہوں ؟؟؟؟

Bhai jaan abhi aap ne dunya mein dekha hi kya hai warna aisa sawal to na kartay
Go to videos by Richard Dawkins, Lawrence Krauss and so many others who were born in Christian families and now they are atheists and they not only criticize but ridicule Christianity in almost every talk they give to people. China, russia, north korea banned all of the religions (including their own) in their countries during communist era and a majority of people in those countries still dont follow any religion. (Just google it). There are so many other examples but long story short "Your main premise has a major fallacy"
Having said that i dont support ridiculing any religion

وہ اپنے لوگوں میں کرتے ہوں گے جس کا ہمیں اندازہ نہیں ، لیکن یہاں صورحال یہ ہے کہ اسلام کو اپنا سچا دین مانتے ہوئے بھی اس کو کوس رہے ہوتے ہیں اور جواز یہ ہوتا ہے کہ دنیا آگے نکل گئی ہے ، بھائی اگر دنیا آگے نکل گئی ہے تو آپ کو آگے نکلنے سے کس نے روکا ہوا ہے ؟ اس کا جواب ایسے افراد کے پاس نہیں ہوتا ، اسلام کے خلاف کوئی بات ہو جائے تو پوری دنیا ، ہر مذہب کے لوگ یکساں بات کرتے ہیں اور مذہب کی تفریق بھول جاتے ہیں ، یہ ہی میرا سوال ہے کہ اسلام کا منانے والے اسلام کی حمایت کی بجائے ان کے موقف کی حمایت کر رہا ہوتا ہے ، دنیا کے اکثر ممالک ، خاص طور پر یورپ میں ریاست کا کوئی مذہب نہیں ، اگر نہیں تو اسلام کی مخالفت کس بنیاد پر ؟ فرانس کی مثال اس حوالے سے کافی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کسی عیسائی ،کسی یہودی ، کسی ہندو ، کسی سکھ ، کسی بدھ یا کسی اور مذہب کے ماننے والو کو آپ نے اپنی زندگی میں دیکھا یا سنا ہے جو اپنی مذہب کے خلاف میدان میں ہوں ؟؟؟؟
ja ker zara issaiat ko perhiay or dekhiay ke oon ke haan bhi firqay hain... wo bhi aaj se 300 saal pehle oosi tarah lartay thay jis tarah muslim aaj ler rehe hain.... wo abhi bhi aik doosray se ikhtelaf rekhte hain... magar tehzeeb ke daairay main or jazbat main reh ker.... baki mazahab ka bhi yehi haal hai... hairat ka aap ka ilm itna mahdood kion hai...

کیا وجہ ہے کہ سب کا ہدف اسلام ہوتا ہے ، جس مغرب میں برداشت کی مثالیں ہم دیتے ہیں ، وہاں کی ہمارے قرآن اور نبی کی توہین کیوں ہوتی ہے ، مسجدیں کیوں جلائی جاتی ہیں ؟؟؟؟

Pakistan main ya muslim mumalik main jo church, qadiani abadat gah, mandar, gurdwaray ka haal hota hai... oos tarah ka aik waqia bata do ke europe main masjid jalai gai ho.... muslim mumalik main to doosray firqay ki tauheen tak hoti hai... or kufr ka fatwa lagta hai.... aap azadi-e-azhar-e-raay ko wahan kion nahi roktay.... aap isai ke aqeeda ki sar-e-aam mukhalfat kerte ho per wo to nahi cheekhtay aap ki tarah.... aap mahmood ghaznawi ko hero mantay ho per babri masjid ka rona rotay ho.... daastaan bohat taveel hai

یہودی فلسطین میں قتل عام کرے ، ہندو کشمیر اور بھارت میں کرے ، عیسائی افغانستان ، عراق میں کرے ، بدھ برما میں کرے ، کس نے کبھی روکا ؟؟؟؟؟؟ کہاں مغرب کی آزادی اور انسانیت کے نام پر احتجاج ہوا ؟

taliban ne pakistan or afghan main jo kia... iran-iraq war, saudia-yaman, iraq kuait war.... Hazrat Ali vs Hazrat Ameer Mavia.... muslim vs muslim.... muslmaan ki europe main hakoomat... muslmaan ki india main hakoomat... wahan per yehi asool lagoo kion nahi kerte.... kal aap power main thay aap ne raaj kia... aaj wo poswer main hain... simple sa rule hai.....

doosray ka shikwa kerte rehna.... kadi apni manji thalay v daang phero

جو میں نے سوالات کے ہیں ،اس کا یہ ایک بہترین جواب ہے اور میرے موقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ مسلمان خود جواز فراہم کرتا ہے ، ناروے میں مسجد جلائی گئی ، امریکا میں قرآن جلایا جاتا ہے ،بھارت ، برما میں مسجد کیا ساتھ مسلمان بھی جلائے جاتے ہیں ، فرانس کیا پورا یورپ اور امریکا ہمارے نبی کو توہین کرتا ہے اور آپ جناب کو کچھ نظر نہیں آتا ، یہ ہی میرے سوال ہیں ،جن کو الٹا آپ مجھ کو سنا رہے ہیں ، یہ آج کے مسلمانوں کو وہ سوچ ہے جس پر پوری دنیا مسلمانوں کو ہر وقت چھتر مارتی ہے اور ہم باز آنے والے نہیں ، پاکستان کیا پوری اسلامی دنیا میں کس عیسائی ، کس سکھ ، کس ہندو ،کس بدھ اور کس یہودی پر پابندی ہے ؟ کسی پر نہیں ،جہاں تک پاکستان کی بات ہے وہ فرقہ واریت کا جن ہے جس کس پرورش سب غیر مسلم اور نام نہاد روشن خیال مسلمان بھی کرتے ہیں اور کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

چودھری صاحب
امریکہ اور یورپ میں تو اگر کوءی عیسائی اپنا مزہب تبدیل کرکے مسلمان ہونا چاہے تو کسی کو مسئلہ نہیں
کیا اگر پاکستان میں کوئی مسلمان عیسائی ہونا چاہے تو کیا آپ اس کو زندہ رہنے دے گے ؟؟
 
غزالی

MPA (400+ posts)

اس کا مطلب یہ نہیں کہ "اسلام" ناکام ہوگیا ،

جب تک کوئی شئے، چاہے وہ کوئی عمارت ہو رشتہ ہو یا نظریہ، ریلیونٹ رہتی ہے تو اس طرح کے رویے پیدا نہیں ہوتے اور جب وہ غیر متعلق (ارریلیونٹ) ہونے لگتی ہے تو اس کے ساتھ تعلق سے احساس کمتری کا احساس بھی ہوتا ہے اور بیزاری کا بھی، اور اس کا انحصار احساس/محسوس کرنے والےانسان کے مخصوص ماحول یا/اور حالات پر ہوتا ہے

اسلام کے ضمن میں یہ رویے موجود ہیں اور یہ اسلئے پیدا ہوئے اور ہو رہے ہیں کہ اسلام کے نام لیوا اس کو موجودہ دور کے تقاضوں کے ساتھ ریلیونٹ بنا کر دکھانے میں ناکام ہوتے جا رہے ہیں اور اس کی ایک سب سے بڑی وجہ ہمارے گھریلو تربیتی اور مکتبی/مدرسی تعلیم کے نظام میں خامی ہے

باقی اوپی میں آپ کے سوالات بہت ہی عمومی نوعیت کے ہیں اور ان کا پوری طرح اطلاق کہیں بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ کا کوئی متعین سوال ہے تو اس پر شائد کچھ عرض کیا جا سکے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

وہ اپنے لوگوں میں کرتے ہوں گے جس کا ہمیں اندازہ نہیں ، لیکن یہاں صورحال یہ ہے کہ اسلام کو اپنا سچا دین مانتے ہوئے بھی اس کو کوس رہے ہوتے ہیں اور جواز یہ ہوتا ہے کہ دنیا آگے نکل گئی ہے ، بھائی اگر دنیا آگے نکل گئی ہے تو آپ کو آگے نکلنے سے کس نے روکا ہوا ہے ؟ اس کا جواب ایسے افراد کے پاس نہیں ہوتا ، اسلام کے خلاف کوئی بات ہو جائے تو پوری دنیا ، ہر مذہب کے لوگ یکساں بات کرتے ہیں اور مذہب کی تفریق بھول جاتے ہیں ، یہ ہی میرا سوال ہے کہ اسلام کا منانے والے اسلام کی حمایت کی بجائے ان کے موقف کی حمایت کر رہا ہوتا ہے ، دنیا کے اکثر ممالک ، خاص طور پر یورپ میں ریاست کا کوئی مذہب نہیں ، اگر نہیں تو اسلام کی مخالفت کس بنیاد پر ؟ فرانس کی مثال اس حوالے سے کافی ہے

bhai apna mutalea thora vasee kerain.... wohi jazbati baatain ker ker ke apnay aap ko sacha sabit kerna...

وہ اپنے لوگوں میں کرتے ہوں گے جس کا ہمیں اندازہ نہیں ، لیکن یہاں صورحال یہ ہے کہ اسلام کو اپنا سچا دین مانتے ہوئے بھی اس کو کوس رہے ہوتے ہیں اور جواز یہ ہوتا ہے کہ دنیا آگے نکل گئی ہے ، بھائی اگر دنیا آگے نکل گئی ہے تو آپ کو آگے نکلنے سے کس نے روکا ہوا ہے

wo apnay logon main kerte hongay???? aap ke log bhi apnay logon main ker rehe hain... to masla kis baat ka... waisay wo apnay logon main hi nahi kerte.... per aap ko shaid abhi tak onhain perhney ka itefaq nahi hua ya. aik example main aap ko deta hoon...metal music fans and singers did something vey bad against religion.... not so far... ready early 1960s and 1990s era only. some of the incidents are listed here

https://en.wikipedia.org/wiki/Early_Norwegian_black_metal_scene

، اسلام کے خلاف کوئی بات ہو جائے تو پوری دنیا ، ہر مذہب کے لوگ یکساں بات کرتے ہیں اور مذہب کی تفریق بھول جاتے ہیں ، یہ ہی میرا سوال ہے کہ اسلام کا منانے والے اسلام کی حمایت کی بجائے ان کے موقف کی حمایت کر رہا ہوتا ہے

aaj kal aksar islam ki bajay muslmaan ki ghalti dikhai jati hai... or iss tarah se islam badnam hota hai..... or wo kerain gay bhi kionke wo aap ke dushman thehre... hum muslmaan khud moka dete hain aisi baat kerne ka.... rehi or mazaahab ki baat to kia aap ne kabhi koi christian nahi dekha jo isaaiyat ke khilaf baat ker raha ho???

دنیا کے اکثر ممالک ، خاص طور پر یورپ میں ریاست کا کوئی مذہب نہیں ، اگر نہیں تو اسلام کی مخالفت کس بنیاد پر ؟ فرانس کی مثال اس حوالے سے کافی

aap ki misal bohat ghalat hai bhai.... france main agar hajab per pabandi lagay to kia sirf islam main hajaab hai???? or mazahab main nahi??? halal gosht per pabandi ki baat ho to yahoodi bhi effect hotay hain kosher ki waja se keh oon ka bhi tareeka hamaray jaisa hai.... khakon ki baat kerain to wo to Hazrat Issa ka bhi banaatay hain....

ab aatay hain islami mumalak ki taraf.... mazhabi riasat main doosray mazhab ka ahtraam ziada hona chahiay na keh oon ko tabah ker do.... Salman Taseer governor tak ko nahi chhora jata.... nawaz sharif ko model town main qadiani abadat gah main hamla ke baad oon ko bhai kehne per maafi mangni per jati hai.... basti ki basti jla di jati hai... list lambi hai aap khud samajh dar ho

doosray main hazaar burai magar kabhi apnay gireban main bhi jhanko..... wo to dushman... hum khud kis munh se khud ko muslmaan kehte hain???? aap ka leader to talban zalmaan ko shaheed kehta hai....
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جو میں نے سوالات کے ہیں ،اس کا یہ ایک بہترین جواب ہے اور میرے موقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ مسلمان خود جواز فراہم کرتا ہے ، ناروے میں مسجد جلائی گئی ، امریکا میں قرآن جلایا جاتا ہے ،بھارت ، برما میں مسجد کیا ساتھ مسلمان بھی جلائے جاتے ہیں ، فرانس کیا پورا یورپ اور امریکا ہمارے نبی کو توہین کرتا ہے اور آپ جناب کو کچھ نظر نہیں آتا ، یہ ہی میرے سوال ہیں ،جن کو الٹا آپ مجھ کو سنا رہے ہیں ، یہ آج کے مسلمانوں کو وہ سوچ ہے جس پر پوری دنیا مسلمانوں کو ہر وقت چھتر مارتی ہے اور ہم باز آنے والے نہیں ، پاکستان کیا پوری اسلامی دنیا میں کس عیسائی ، کس سکھ ، کس ہندو ،کس بدھ اور کس یہودی پر پابندی ہے ؟ کسی پر نہیں ،جہاں تک پاکستان کی بات ہے وہ فرقہ واریت کا جن ہے جس کس پرورش سب غیر مسلم اور نام نہاد روشن خیال مسلمان بھی کرتے ہیں اور کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں

norway main masjid jalai gai??? kis ne jalai??? zara wo bhi share ker dain..... main bhi share kerta hoon ke pakistan main kitnay church, qadiani abadat gah, imam bargah, mandar, gurdwara.... yahan tak ke masaajid main dhamakay kiay giay......

aa ja ker do examples milin???? iss se ziada to pakistan main rozana hota hai....

afghanistan main budha ke mujasmay kis ne toray thay???? mahmood ghaznawi bhi kia koi ghair muslim tha..... ziaulhaq ke dor main sarkari sarparasti main qadianiat ko nashana bnaya gia.... ye to sirf sarkari tor per masaalain hain

europe ke muslim se poochna ke wahan oosay kitni azadi hai... phir islami dunia ki aqliat se poochna ke oosay kitni azaadi hai....
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب
امریکہ اور یورپ میں تو اگر کوءی عیسائی اپنا مزہب تبدیل کرکے مسلمان ہونا چاہے تو کسی کو مسئلہ نہیں
کیا اگر پاکستان میں کوئی مسلمان عیسائی ہونا چاہے تو کیا آپ اس کو زندہ رہنے دے گے ؟؟

یہ بھی ان سوالات سے متعلقہ ہے ، آخر اسلام میں اس کو کون سی ایسی کمی نظر آئی کہ وہ عیسائی یا کوئی اور مذہب اختیار کرتا ہے ، آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ پاکستان سے باہر روزگار اور کاغذات کے لئے لوگ قادیانی یا کچھ اور بن جاتے ہیں ؛کسی کو خبر ہوتی ہے ؟؟؟؟ بنکوں سے سود نعمت سمجھ کر کھاتے ہیں اور تذکرہ کرتے ہیں . رشوت حق سمجھ کر لیتے ہیں ، پھر مذہب کو بھی ساتھ کوستے ہیں