دہ محمود خان او اسفندیار مشر پہ نوم

NadeemZamanKhan

Politcal Worker (100+ posts)
دہ پشتانو دوہ گران مشران او ودان مشران لہ دوئی دہ پارہ دہ کبیر خان نظم

پہ پشتانو ئی دہ پنجاب سارا دشمنی کوالہ او دہ سبق بہ ئی راکولو چے دہ پاکستان حکومت صرف دہ پنجاب حکومت دہ، پنجاب دہ نواز شریف پہ شکل کے زمونگہ حقوق ٹول خپل زان تہ وائی او خورئی ، خو نن ھغا پنجاب بچ کاولو لہ سارا پہ یو زائی شول ، دہ لر او بر خابرے ڈیرے زر وہ پنجاب بچ کاولو لہ لاڑے۔
دہ دغو دوہ نہ پناہ وہ غواڑِئیے زمہ پشتانو وروںڑو،
اللہ مو بریالی وہ ساتہ آمین

دا گل وطن چی نن پہ وینو رنگ وینم
مشرہ پہ دے کی دی لاسونہ وینم
پختونستان خو ٹول ویجاڑ پاتہ شو
پکشی آباد ستاسو کورونہ وینم
تر منسٹرہ تر والئ پوری
ستا د خپلوانو قطارونہ وینم
زہ شاہ جہان خو بر ملا وائمہ
پہ مشرئ کشی دی چمونہ وینم

- Khan Maseed
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
988730_370276773105464_602370240_n.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
asfunyaar kho tolo na ghut ghul dey. da ta sanga khabray kaway lagya a. o dulta punjab o pukhtana ma kawa mung tol roran ou zamung mulk yo de deen yo de Allah o quran hum yo de da ta-asab kharoona ma qawa.
 

cokee

Minister (2k+ posts)
Re: Does not matter if country looses, Democracy will be the winner

Diesel aur us arabian night k jin achakzai ko b dalo
 

NadeemZamanKhan

Politcal Worker (100+ posts)
please it translate in URDU

Challenge accepted !!! :)
میرے پختونوں اور ان کے ہردلعزیز رہنماؤں کے نام کبیر خان کی ایک نظم

ان پختونوں(محمود خان اچکزئ اوراسفندیارولی) نے ہمیشہ پنجاب سے دشمنی کی اوہمیں یہ درس دیتے رہے کہ یہ پاکستان کی حکومت صرف پنجاب کی حکومت ہے، پنجاب کے نواز شریف کی شکل میں ہمارے سارے حقوق اپنی (پنجاب کی) جانب منتقل کر کے خود کھاتے رہے ،اور آج اسی پنجاب کو بچانے کی خاطر سب ایک جگہ اکٹھے ہو گے ، سب باتیں پرانی ہوگئیں۔ میرے پختون بھائیوں ان کے شرسے پناہ مانگو ،
اللہ ہمیں امن و خوشحالی عطا فرماۓ آمین

ہہ پھول سا وطن جو آج خوں رنگ دیکھتا ہوں
محترم اس میں تیرے ہاتھ دیکھتا ہوں
پختونستان تو سارا ویراں رہ گیا
آباد بس اک تیرا ہی گھر دیکھتاہوں
تیری منسٹری سے لیکر تیری سرداری تک
تیرے اپنوں کی ہی قطاریں دیکھتا ہوں
میں شاہ جہان تو بر ملا کہتا ہوں
تیری سرداری میں شرارتیں دیکھتا ہوں

Hayat Maseedov se maazrat k saath.... uski pushto k yeh haal karne k liye
(bigsmile)​



 

ualis

Minister (2k+ posts)
Re: Does not matter if country looses, Democracy will be the winner

Agar PTI ko kuch hua tu in FIROONO ko zinda nahi choorna....
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Re: Does not matter if country looses, Democracy will be the winner

Greedy voulchers haraamkhor why not pakistani people get rid of them for life. will be a hearted gift to Pakistan from Pakistanis.

 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Does not matter if country looses, Democracy will be the winner

Agar PTI ko kuch hua tu in FIROONO ko zinda nahi choorna....
PTI pehlay hi mar chuki ha. Is ki laash Bonga Khan uthaey phir raha. Iski maut k wohi zimidar ha aur koi nahin.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
challenge accepted !!! :)
میرے پختونوں اور ان کے ہردلعزیز رہنماؤں کے نام کبیر خان کی ایک نظم

ان پختونوں(محمود خان اچکزئ اوراسفندیارولی) نے ہمیشہ پنجاب سے دشمنی کی اوہمیں یہ درس دیتے رہے کہ یہ پاکستان کی حکومت صرف پنجاب کی حکومت ہے، پنجاب کے نواز شریف کی شکل میں ہمارے سارے حقوق اپنی (پنجاب کی) جانب منتقل کر کے خود کھاتے رہے ،اور آج اسی پنجاب کو بچانے کی خاطر سب ایک جگہ اکٹھے ہو گے ، سب باتیں پرانی ہوگئیں۔ میرے پختون بھائیوں ان کے شرسے پناہ مانگو ،
اللہ ہمیں امن و خوشحالی عطا فرماۓ آمین

ہہ پھول سا وطن جو آج خوں رنگ دیکھتا ہوں
محترم اس میں تیرے ہاتھ دیکھتا ہوں
پختونستان تو سارا ویراں رہ گیا
آباد بس اک تیرا ہی گھر دیکھتاہوں
تیری منسٹری سے لیکر تیری سرداری تک
تیرے اپنوں کی ہی قطاریں دیکھتا ہوں
میں شاہ جہان تو بر ملا کہتا ہوں
تیری سرداری میں شرارتیں دیکھتا ہوں

hayat maseedov se maazrat k saath.... Uski pushto k yeh haal karne k liye
(bigsmile)​




thanks........................excellent..................
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Challenge accepted !!! :)
میرے پختونوں اور ان کے ہردلعزیز رہنماؤں کے نام کبیر خان کی ایک نظم

ان پختونوں(محمود خان اچکزئ اوراسفندیارولی) نے ہمیشہ پنجاب سے دشمنی کی اوہمیں یہ درس دیتے رہے کہ یہ پاکستان کی حکومت صرف پنجاب کی حکومت ہے، پنجاب کے نواز شریف کی شکل میں ہمارے سارے حقوق اپنی (پنجاب کی) جانب منتقل کر کے خود کھاتے رہے ،اور آج اسی پنجاب کو بچانے کی خاطر سب ایک جگہ اکٹھے ہو گے ، سب باتیں پرانی ہوگئیں۔ میرے پختون بھائیوں ان کے شرسے پناہ مانگو ،
اللہ ہمیں امن و خوشحالی عطا فرماۓ آمین

ہہ پھول سا وطن جو آج خوں رنگ دیکھتا ہوں
محترم اس میں تیرے ہاتھ دیکھتا ہوں
پختونستان تو سارا ویراں رہ گیا
آباد بس اک تیرا ہی گھر دیکھتاہوں
تیری منسٹری سے لیکر تیری سرداری تک
تیرے اپنوں کی ہی قطاریں دیکھتا ہوں
میں شاہ جہان تو بر ملا کہتا ہوں
تیری سرداری میں شرارتیں دیکھتا ہوں

Hayat Maseedov se maazrat k saath.... uski pushto k yeh haal karne k liye
(bigsmile)​



ترجمے کا بہت شکریہ بھائی۔ یار مجھے پٹھان بھائیوں سے یہ شکایت ہے کہ ان کو پنجابی سمجھ آجاتی ہے مگر ہمیں پشتوکی ککھ سمجھ نہیں آتی۔ اس شاعر نے بہت عمدہ بات کہی ہے۔پٹھانوں کو پنجابیوں سے لڑانے والے آج اسی پنجابی کی حمایت کر رہے ہیں جس کے خلاف پاکستانی احتجاج کر رہے ہیں۔یہ صرف اپنے اقتدار کے لیےنسلی ،لسانی باتوں کو استعمال کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو یہ معلوم نہیں اگر خدانخواستہ پاکستان نہیں تو پھر کیا پنجابی اور کیاپٹھان۔پنجاب اپنے حکمرانوں کے ہاتھوں بے بس ہے۔بس ہمیں یہ خیال رکھنا چاہیے کہ ہم سب پاکستانی ہیں۔آپ کے اور میرے بزرگوں نے اس لیے قربانیاں نہیں دیں تھی کہ مفاد پرست ہمیں نسلی اور لسانی بنیادوں پر لڑاتے رہیں۔
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہہ پھول سا وطن جو آج خوں رنگ دیکھتا ہوں
محترم اس میں تیرے ہاتھ دیکھتا ہوں
پختونستان تو سارا ویراں رہ گیا
آباد بس اک تیرا ہی گھر دیکھتاہوں
تیری منسٹری سے لیکر تیری سرداری تک
تیرے اپنوں کی ہی قطاریں دیکھتا ہوں
میں شاہ جہان تو بر ملا کہتا ہوں
تیری سرداری میں شرارتیں دیکھتا ہوں

محمود خان اچکے پر صحیح لگ رہا ہےیہ .......