دہشت گردوں کی نرسریوں کے خلاف رد الفساد

balanced

MPA (400+ posts)
مولانا صاحب بہت بہت شکریہ ۔۔ اللہ دہشت گردوں کو نیست و نابود کرے۔ آپ نے اپنا فریضہ ادا کردیا اور بہت درست فرمایا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی دہشت گرد تصور کیا جائے۔

دہشت گردوں کی مذمت سے گریزاں کون کون ہیں۔

مولوی عبدالعزیز:- جس کے مدارس سے داعش کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اور دہشت گرد پاکستان پر حملے کو جواز بھی لال مسجد پر حملے کو کہتے ہیں
مولوی سمیع الحق:- جو کہتا ہے کہ میں طالبان کا باپ ہوں اور طالبان میرے بچے ہیں
مولوی منور حسن :- جو طالبان کو تو شہید کہتا ہے لیکن پاک فوج کے شہداء کو شہید کہنے سے گریزاں ہے۔
مولوی طارق جمیل :- جو دہشت گردوں کے مظالم پر مذمت کرنے سے گریزاں ہے۔

جب تک ان سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا پاکستان میں ایک لاکھ ضرب عضب اور دس لاکھ رد الفساد بھی بے سود ہیں۔۔
ام لافساد اور جد الفساد کو قلع قمع ہے رد الفساد کو سود مند کرے گا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

دو چار اور بھی ایسے پکڑ کے میڈیا پہ ڈالو ، تمہارے اپنے کرتوتوں کی یہ فصل کاٹنے کے لیے اب ان جیسے ہی ڈھونڈنا پڑیں گے ۔ امریکی ڈالرز تو کماۓ ہیں ، کچھ خرچ بھی کر ڈالو ، لیکن اپنی اصلاح کبھی نہ کرنا ۔

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
مولانا صاحب بہت بہت شکریہ ۔۔ اللہ دہشت گردوں کو نیست و نابود کرے۔ آپ نے اپنا فریضہ ادا کردیا اور بہت درست فرمایا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی دہشت گرد تصور کیا جائے۔

دہشت گردوں کی مذمت سے گریزاں کون کون ہیں۔

مولوی عبدالعزیز:- جس کے مدارس سے داعش کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اور دہشت گرد پاکستان پر حملے کو جواز بھی لال مسجد پر حملے کو کہتے ہیں
مولوی سمیع الحق:- جو کہتا ہے کہ میں طالبان کا باپ ہوں اور طالبان میرے بچے ہیں
مولوی منور حسن :- جو طالبان کو تو شہید کہتا ہے لیکن پاک فوج کے شہداء کو شہید کہنے سے گریزاں ہے۔
مولوی طارق جمیل :- جو دہشت گردوں کے مظالم پر مذمت کرنے سے گریزاں ہے۔

جب تک ان سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا پاکستان میں ایک لاکھ ضرب عضب اور دس لاکھ رد الفساد بھی بے سود ہیں۔۔
ام لافساد اور جد الفساد کو قلع قمع ہے رد الفساد کو سود مند کرے گا

سترہزار مظلوم ومعصوم پاکستانیوں کے قاتل جہنمی کتے دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور حمائتی مولویوں کوسرعام پھانسی پر لٹکایا جائے
اس سلسلے میں
ملاں عبدالعزیز کو آبپارہ چوک اسلام آباد
ملاں سمیع الحق کو قصہ خوانی بازار پشاور
ملاں طارق جمیل کو بھاٹی چوک لاہور
ملاں منور حسن کو تین ہٹی پل کراچی
پرسرعام پھانسی دی جائے
تاکہ دیگردہشت گردوں کے سہولت کاروں کواس سے سبق حاصل ہو
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
منجانب
وارثان مظلوم و معصوم پاکستانی شہدا
حامیان ومددگاران ضرب عضب و رد الفساد

Last edited:

Adnankhan1

Citizen
ایسے علما ہی بلاشبہ اسلام کی صحیح نمائیندگی کرتے ھیں۔۔
کل یہاں طارق جمیل کا کوئی کن ٹُٹا کہ رہا تھا کہ اچھا ھے وہ بیان نہیں دیتے ھمیں انکی ظرورت ھے۔۔
طارق جمیل کی مثال تو اس کھسرے کی سی ھے جو جتنا مرضی میک اپ کرلے کبھی عورت نہیں بن سکتا ۔۔۔
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
ایسے علما ہی بلاشبہ اسلام کی صحیح نمائیندگی کرتے ھیں۔۔
کل یہاں طارق جمیل کا کوئی کن ٹُٹا کہ رہا تھا کہ اچھا ھے وہ بیان نہیں دیتے ھمیں انکی ظرورت ھے۔۔
طارق جمیل کی مثال تو اس کھسرے کی سی ھے جو جتنا مرضی میک اپ کرلے کبھی عورت نہیں بن سکتا ۔۔۔

اب بے شک دوبارہ سرجری بھی کروالے کبھی مرد بھی نہیں بن سکتا

balanced

MPA (400+ posts)
409028_2890591377735_1048766502_3142023_811722821_n.jpg

ایسے علما ہی بلاشبہ اسلام کی صحیح نمائیندگی کرتے ھیں۔۔
کل یہاں طارق جمیل کا کوئی کن ٹُٹا کہ رہا تھا کہ اچھا ھے وہ بیان نہیں دیتے ھمیں انکی ظرورت ھے۔۔
طارق جمیل کی مثال تو اس کھسرے کی سی ھے جو جتنا مرضی میک اپ کرلے کبھی عورت نہیں بن سکتا ۔۔۔
 
balanced

MPA (400+ posts)
اب دو ہی صورتیں ہیں۔ ایک جو حل آپ نے بتایا یا پھر اس سے بھی خطرناک قتل و غارت ۔۔ بہتر ہے پہلی صورت کو اپنایا جائے

سترہزار مظلوم ومعصوم پاکستانیوں کے قاتل جہنمی کتے دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور حمائتی مولویوں کوسرعام پھانسی پر لٹکایا جائے
اس سلسلے میں
ملاں عبالعزیز کو آبپارہ چوک اسلام آباد
ملاں سمیع الحق کو قصہ خوانی بازار پشاور
ملاں طارق جمیل کو بھاٹی چوک لاہور
ملاں منور حسن کو تین ہٹی پل کراچی
پرسرعام پھانسی دی جائے
تاکہ دیگردہشت گردوں کے سہولت کاروں کواس سے سبق حاصل ہو
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
منجانب
وارثان مظلوم و معصوم پاکستانی شہدا
حامیان ومددگاران ضرب عضب و رد الفساد

saqiwa

MPA (400+ posts)
ان عالم دین کو میں نے ابھی تک کسی مسلک یا کسی جماعت سیاسی یا مذہبی کے خلاف فتوے دیتے یا گالی گلوچ کرتے یا کسی کو نیچا دکھاتے نہیں سنا ہے۔۔ ان کے اکثر واعظ میں نے محبت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے میں ہی سنے ہیں۔۔ کبھی کبھی اگر یو ٹیوب پر جانے کا موقع ملے تو وہاں ان کے واعظ ہیں۔۔ اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں میں اتحاد اور بھائی چارہ مظبوط سے مظبوط تر کردے۔ اور ان خارجیوں کو واصل جہنم کرے۔۔ آمین
 
جن مردود خارجیوں کا آپ ذکر فرما رہے ہیں ملاں طارق جمیل انہیں خارجی دہشت گرد جہنمی کتّوں کا خاموش حمائتی اور سہولت کار ہے

saqiwa

MPA (400+ posts)

جن مردود خارجیوں کا آپ ذکر فرما رہے ہیں ملاں طارق جمیل انہیں خارجی دہشت گرد جہنمی کتّوں کا خاموش حمائتی اور سہولت کار ہے

اگر ایسا ہی ہے جیسا کہ فرما رہے ہیں تو اللہ انہیں ھدایت دے اور اگر ایسا نہیں ہے تو اللہ انہیں دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے کی توفیق ہمت دے۔ آمیں
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
مدارس نئی نسل کی مذہبی نشونما کے لئے ضروری ہیں مگر داعش و طالبان کی جانب سے انکا غلط استعمال مدارس کے شہرت کو مجروح کرتا ہے
 
yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
مولانا صاحب بہت بہت شکریہ ۔۔ اللہ دہشت گردوں کو نیست و نابود کرے۔ آپ نے اپنا فریضہ ادا کردیا اور بہت درست فرمایا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی دہشت گرد تصور کیا جائے۔

دہشت گردوں کی مذمت سے گریزاں کون کون ہیں۔

مولوی عبدالعزیز:- جس کے مدارس سے داعش کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اور دہشت گرد پاکستان پر حملے کو جواز بھی لال مسجد پر حملے کو کہتے ہیں
مولوی سمیع الحق:- جو کہتا ہے کہ میں طالبان کا باپ ہوں اور طالبان میرے بچے ہیں
مولوی منور حسن :- جو طالبان کو تو شہید کہتا ہے لیکن پاک فوج کے شہداء کو شہید کہنے سے گریزاں ہے۔
مولوی طارق جمیل :- جو دہشت گردوں کے مظالم پر مذمت کرنے سے گریزاں ہے۔

جب تک ان سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا پاکستان میں ایک لاکھ ضرب عضب اور دس لاکھ رد الفساد بھی بے سود ہیں۔۔
ام لافساد اور جد الفساد کو قلع قمع ہے رد الفساد کو سود مند کرے گا
​I agree with you
 
Khan Sab

MPA (400+ posts)
ایسے علما ہی بلاشبہ اسلام کی صحیح نمائیندگی کرتے ھیں۔۔
کل یہاں طارق جمیل کا کوئی کن ٹُٹا کہ رہا تھا کہ اچھا ھے وہ بیان نہیں دیتے ھمیں انکی ظرورت ھے۔۔
طارق جمیل کی مثال تو اس کھسرے کی سی ھے جو جتنا مرضی میک اپ کرلے کبھی عورت نہیں بن سکتا ۔۔۔

Aethe Rakh Malangii :lol: Nam mardon wala r Kam Orton wale? Phr Khusra to Ap hoe?? [hilar][hilar]

Beta G Mu Pe bat kia karo Mu pe, Orton ki tarah peeth peeche chun chun na kia karo Jahan Discussion ho rai thi ye Chawal Wahan marni thi ta k Ap ko wahan tasali bakhsh jawab dia jata, yahan to itefaqan meri nazr per gai.

Beta g Masla pata ha kia ha, masla ye ha k Apko MTJ ki khamoshi se masla nai Ha Ap ko Ha Un se Bughz ka Masla Jo Ap ne Zahir Ker Dia ha To Phr Ap ka Ilaj sirf R Sirf Allah hi k pas ha.

Werna jo bughz se khali hota ha Wo bat ko Samajhta ha. In Maulana Sab ne bayan dia bht acha kia i liked it & MTJ in se b Acha bayan de sakte han and u know that r Ideally dena b chahiye but MTJ sirf fard e wahid ki hesiat nai rakhte (in hazrat ki tarah) bal k pak ki sab se Bari jamat k numainda han, Jin k Ijtama'at her hafte her shehr men khulam khula hote han, R salana b pakistan ka sab se bara Ijtama hota ha unka Openly Without Any Security r Unki Jamat ka pora Ek network ha & do Teen dafa un k ijtama'at ko target kia b ja chuka ha thats y wo ye risk nai le sakte r Na lena Chahiye k koi unhen target ker k Unki R Unki jamaat ki mehnat ko disturb kare. Men phr Kahun ga k MTJ ko ap ki khuaish pe Amal hergiz hergiz nai kerna chahiye, Ap jese chuzon ko takleef hoti ha to hoti rahe, Hamen unki Zaroorat ha, Wo Pak ka Sab se Qeemti Asasa han meri nazr men,Jitna Apko unse bughz ha hamen us se kai gunah ziada unse muhabt ha,unhen apni jan ka risk lene ki koi zaroorat nai Baqi jo leta ha leta rahe uski Apni marzi. Dehshatgardon k liye Idare Mojood han R MTJ dehshatgardi k Haami nai han jo keh proved r yaqeeni bat ha, Bas hamare liye itna kafi ha.

MTJ ager bayan de b den to Ap jeson ki Takleef men phr b kami nai Aeygi. Apko unse Hasd r Bughz ki bari khaternak bimari ha jo tab b theek nai hogi, mera Puttar aes Bimari da ilaj MTJ de was di Gal nai... Allah kolun Dua Mang
 
Last edited:

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

موجوده صدی میں مولانا طارق جمیل صاحب کے هم مسلک افراد نے پوری دنیا میں اسلام کو دهشت کی علامت بنا کر رکها هوا هے پر مولانا دھشگردوں کا ظلم چھپانے کے لیے ھمارے ذخموں پہ یہ کہہ کے نمک چھڑکتے ہیں کے مجھے دھماکوں سے کوئی پریشانی نہیں، دہشت گردی اس ملک کا مسئلہ ہی نہیں، ان دھماکوں سے پاکستان مضبوط ہوگا- مولانا طارق جمیل صاحب الله کے واسطے اپنے مسلک کے لوگوں کو واضح پیغام دیں کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ شب جمعہ میں رات گزار کر اگلے روز خودکش جیکٹ پهن کرظلم کی تاریخ رقم کرنا مساجد و شیعوں کی عبادت گاهوں مزارات کو بمب سے اڑانا گلے کاٹنا یہ سب اسلام کے خلاف هے
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

درباری ملا ایسے ہی بیان دیتے ہیں ابے عقل کے اندھوں یہ دعوت اور تبلیغ کی برکت ہے کے اللّه پاک اس ملک پر عذاب نہیں بھیج رہے ورنہ دنیا کی ہر گندی خرافات سے ہمارا ملک بھرا پڑا ہے اللّه پاکستان کی حفاظت فرماے
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Maulana ne baat tou khoobsurat keh di

lekin yeh baat batana bhool gaye ke tamam makatib-e-fiqr ke Ulema ek doosray ke maslak ko KUFR aur SHIRK ke fatway deyne se kabhi baaz nahi ayenge.

zara fursat milay tou Barelvi, Deobandi, Ahle Hadith o baaqi fiqh/makatib ki ek doosray par kitaabein parhein.

Someone tell the mullahs to leave each other alone and give hidayat to people to "jeeo aur jeenay do. tumhara deen tumhara masla hai, doosre ka deen doosre ka masla hai."

jab tak yeh TAASUB iss society mein aam rahay ga, TERRORISM ko humara baap bhi nahi hara sakay ga.

Phir mat kehna ke yeh bhi "Yahood o Hanood ki Sazish hai!"
 
Last edited:

Everus

Senator (1k+ posts)

مولوی طارق ذلیل! سن ذرا
یہ ہوتے ہیں علما
ایسے بیان اسلام کی ضرورت ہے

مولوی طارق ذلیل اسلام کے نام پر کالا تبلیغی دھبہ ہے ۔ ۔ ۔ اس کی شکل دیکھو۔ لکڑ کا کھسرا لگتا ہے۔
 
Back
Top