دہشتگردی کےخاتمےکیلئےفوج کوبےشمار اختیارات،دہشتگردی ختم نہ ہوئی:فضل الرحمان

battery low

Minister (2k+ posts)

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔

ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی بقاء اسلامی نظام میں ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور معیشت کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا 26 ویں آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے کو آئین کا حصہ بنایا گیا ہے، 2028 سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئین ہم سب کا ہے ہمیں اس کا احترام کرنا ہو گا، جمہوریت کی بقاء اور اسلامی نظام کے لیے پاکستان بھر میں تحریک جاری رکھیں گے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے، کسی کو شک کی بنیاد پر90 روز تحویل میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھا ہم محفوظ پاکستان کے لیے مضبوط فوج کے قائل ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے 2010 سے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کشمیریوں کو اپنی آزادی کی جنگ خود لڑنا ہو گی۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ مریم نواز کے جلسوں میں جو نعرہ لگتا تھا یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے تو اگر مریم نواز کے کہنے کے مطابق فوج ہی دہشتگردی کے پیچھے ہے تو وہ پھر دہشت گردی ختم کیوں ہونے دے گی اسئ مریم نواز اینڈ کمپنی نے کہا تھا کہ آرمئ پبلک سکول میں دہشت گردی کراکے بچوں کو شہید لرانے والی فوج ہی ہے تو پھر اگر مریم نواز اینڈ کمپنی سچے ہیں تو جب تک فوج ہے ملک سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی
 
ocean5

Senator (1k+ posts)

AY RANA JEE JAAN KEE AMAN PAOUN TU KUCH ARZ KAROUN
BABA YAY DESHAD GARDEE ASAL MAIN LUMBER ONE PHOUJ KHUD KERTEE HAY TO GET DOLLARS AND POUNDS BLAD.DEKHO KITNEE ASANI SAY DHAMAKAY KERTAY HAIN AUR APNAY LOGOUN KO MARTAY HAIN PHIR DOLLAR MANGNAY CHALAY JATEY HAIN DESHAD GARDEE KHATAM KERNAY K LIYE.WHAT A HYPOCRYPT LUMBER ONE PHOUJ IS.THEY ARE KILLING OUR OWN PEOPLE FROM BOTH SIDE.S.
INAAAN KO BEEMARI HAY GANDOUN KO AUR PHIR EK MILI NAGMA BANA LAITEY HAIN AUR EK DRAMA TO GET ATTRACTION OF PEOPLE THAT THEY ARE VERY INNOCENT.
YAY ITNAY DARPOK HAIN K
INAIN DUSHMAN K BACHOUN KO PARHANA HEY
TAY SAHEE TAREEKAY SAY PAKISTAN K LOGOUNG KEE BUND MARAIN
ABHEE NANDAN KO CHAI PILLA KER AUR PANT SHIRT PEHNA KER ASAY KHUSH HO RAHAY THAY SALAY K DUNIYA FATTA KER LEE HAY
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
For all conflicts. If you decide things justly and give right share you will see things will get better. But Establishment is making more conflicts and more issues.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
کیونکہ مریم نواز کے جلسوں میں جو نعرہ لگتا تھا یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے تو اگر مریم نواز کے کہنے کے مطابق فوج ہی دہشتگردی کے پیچھے ہے تو وہ پھر دہشت گردی ختم کیوں ہونے دے گی اسئ مریم نواز اینڈ کمپنی نے کہا تھا کہ آرمئ پبلک سکول میں دہشت گردی کراکے بچوں کو شہید لرانے والی فوج ہی ہے تو پھر اگر مریم نواز اینڈ کمپنی سچے ہیں تو جب تک فوج ہے ملک سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی
absolutley true.. need to get rid of these transgender handicapped psychopaths.

Need to follow europe model where everbody men and women between 16-70 needs to defend their country and dont have any army. Totalförsvar (as they called it in Sweden) training is mandatory for everybody and then who want to continue can go to one week training once or twice a year while works as normal person rest of the year. Need to have same model in Pakistan.