دہشتگردوں سے بات کرنے کو تیارہیں تو اپوزیشن سے بھی کرلیں،مشاہدحسین سید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1644290298456203264
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے حکومت کو تحریک انصاف سے مذاکرات اور آئین کے مطابق الیکشن کرانے کا مشورہ دے دیا۔

سینیٹ اجلاس میں مشاہد حسین سید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مذاکرات کا کہتے ہیں اور طالبان سے بات کرنے کو تیار ہیں تو پی ٹی آئی سے کیوں نہیں؟

انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے آئین اور شیڈول کے مطابق الیکشن کے رول آف دی گیمز طے کرے۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی غیر ضروری لڑائیوں سے گریز کریں، اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی، ملک کے لیے اندرونی معاملات پر بات چیت کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ سے اور پی ٹی آئی فوج سے غیرضروری لڑائی میں مصروف ہے، پاکستان کے اندر قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین سے واپس آیا ہوں وہ ہمارے بہترین شراکت دار ہیں، چین کا کہنا ہے کہ وہ ان حالات میں بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Who the bell said terrorists say baat karnay ku tayar hain??
Mushahid saeed type lotas fit in every govt
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
PDM is riding a tiger. Life as they know it will end as soon as they try to get off that Beast, i.e, Imported Government.
 

Zulu76

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1644290298456203264
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے حکومت کو تحریک انصاف سے مذاکرات اور آئین کے مطابق الیکشن کرانے کا مشورہ دے دیا۔

سینیٹ اجلاس میں مشاہد حسین سید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مذاکرات کا کہتے ہیں اور طالبان سے بات کرنے کو تیار ہیں تو پی ٹی آئی سے کیوں نہیں؟

انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے آئین اور شیڈول کے مطابق الیکشن کے رول آف دی گیمز طے کرے۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی غیر ضروری لڑائیوں سے گریز کریں، اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی، ملک کے لیے اندرونی معاملات پر بات چیت کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ سے اور پی ٹی آئی فوج سے غیرضروری لڑائی میں مصروف ہے، پاکستان کے اندر قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین سے واپس آیا ہوں وہ ہمارے بہترین شراکت دار ہیں، چین کا کہنا ہے کہ وہ ان حالات میں بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
Bald headed opportunistic hypocrite, has done nothing for Pakistan or Pakistans awam everr.
This man went to George Town in US and ended up with criminal Mafia of plmn terrorist Robber Barons. LANATH