دھشت گردی - ان دیکھی ان سنی داستانيں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دہشت گرد ریاست کی داستان - ہیروشیما سے مصر تک. سب نے دیکھی سب نے سنی

سب سے بڑا دہشتگرد چھوٹے چھوٹے دہشتگردوں کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہا
 
Last edited:

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
دہشت گرد ریاست کی داستان - ہیروشیما سے مصر تک. سب نے دیکھی سب نے سنی

سب سے بڑا دہشتگرد چھوٹے چھوٹے دہشتگردوں کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہا

افغانستان میں حق و باطل آمنے سامنے کشمکش

:lol:[hilar]مگر شام وچ اتے تھلے اندر باہر کھچا کھچ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گرد ریاست کی داستان - ہیروشیما سے مصر تک. سب نے دیکھی سب نے سنی

سب سے بڑا دہشتگرد چھوٹے چھوٹے دہشتگردوں کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہا

ان ہی کی وجہ سے اس کا آغاز ہوا تھا افغانستان کے انقلاب میں انہوں نے بموں کے بنانے کے طریقے سکھائے تھے اور انہی کی وجہ سے مشرف کے دور میں پاکستان میں بھی آغاز ہوا- ابھی یہ لوگ اس کو دکھاکر زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور اپنے اپ کو چھپا رہے ہیں بے شرمی کی انتہا ہے

VoteME

Minister (2k+ posts)
Shanzeh the American butt-licker, please reply me with figures. How many people have America killed so far from day of its creation? From red-indians to Afghanis?
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اسے کہتے ہیں زخموں پر نمک چھڑکنا۔
ایک درندہ دوسرے درندے کے مظالم نمایاں کرتے ہوئے۔

K . Z

MPA (400+ posts)
Pakistan-Drone-Victims.jpg
 
sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)

ان ہی کی وجہ سے اس کا آغاز ہوا تھا افغانستان کے انقلاب میں انہوں نے بموں کے بنانے کے طریقے سکھائے تھے اور انہی کی وجہ سے مشرف کے دور میں پاکستان میں بھی آغاز ہوا- ابھی یہ لوگ اس کو دکھاکر زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور اپنے اپ کو چھپا رہے ہیں بے شرمی کی انتہا ہے

اور افغانستان کے جہاد میں امریکہ کا جو یار تھا وہ سدھا جنت وچ تھا

کنڈی نا کھڑکا سدھا اندر آ آ آ بلو پا پا پا ، بلو پا پا ، یہاں بلو سے مراد صدر ریگن اور گانے والی گلوکارہ جہادن بیگم تھی

:lol: خوب مزے خوب لشکارے اور بہت جپھیاں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شانزےبھانڈ ! ذرا بش سے پوچ کہ کیا اس کو عراق میں سے مہلک ہتیار مل گے ہیں

عراق میں امریکہ کی دہست گردی کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ لوگ ، عورتیں اور بچے مارے گے

ان کا کوئی امریکہ سے جھگڑا تھا ؟؟؟

امریکہ کو شرم آنی چاہے کہ اس کے حکمران اپنی اوم اور پوری دنیا سے اقوام متحدہ میں بیٹھ کر جھوٹ بولتے ہیں
 
sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
Shanzeh the American butt-licker, please reply me with figures. How many people have America killed so far from day of its creation? From red-indians to Afghanis?

نا شانزے سے گنتی ہونی ہے اور نا جواب آپ نے ماننا ہے ہن تے شانزے گیا

(bigsmile)تکا لگاو مسلمانو
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
اور افغانستان کے جہاد میں امریکہ کا جو یار تھا وہ سدھا جنت وچ تھا

کنڈی نا کھڑکا سدھا اندر آ آ آ بلو پا پا پا ، بلو پا پا ، یہاں بلو سے مراد صدر ریگن اور گانے والی گلوکارہ جہادن بیگم تھی

:lol: خوب مزے خوب لشکارے اور بہت جپھیاں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ايشو کے حوالے سے ميں اپنے موقف کا اعادہ کروں گا کہ 80 کی دہائ ميں افغان عوام کی مدد اور حمايت کرنے کا فيصلہ بالکل درست تھا۔ اس وقت يہ مقصد اور ارادہ ہرگز نہيں تھا کہ دنيا کے نقشے پر دہشت گردوں کو روشناس کروايا جاۓ بلکہ مقصد افغانستان کے عوام کو سويت فوجوں کے تسلط سے تحفظ فراہم کرنا تھا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

طالبان بنانے کا مقصد کیا تھا؟
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لاڈلے پیارے دلارے طالبان سے پوچھ نا امریکی کا کیا اعتبار محترم اسلامی بھیا

امریکی کا کیا اعتبار" تبھی تو صف اول کے سپاہی نمک حلال کر رہے ہیں"
 
sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
امریکی کا کیا اعتبار" تبھی تو صف اول کے سپاہی نمک حلال کر رہے ہیں"

صف اول کے سپاہی اور خراسان کے مجاہد سب امریکہ کے یار اور آپ مفت میں خوار
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کے سپاہی اور خراسان کے مجاہد سب امریکہ کے یار اور آپ مفت میں خوار
صف اول کے سپاہی وہی ہیں جو عزم اس اعادہ کرتے رہتے ہیں اور شاباش بھی پاتے ہیں
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
طالبان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اگر آپ کے غلط دعوے کے مطابق طالبان ہمارے تابع ہيں اور خطے ميں ہمارے ايجنڈے پر عمل پيرا ہيں تو پھر 1995 ميں امريکی حکومت نے انھيں سرکاری طور سند قبوليت کيوں نا بخشی جب وہ افغانستان ميں عنان حکومت سنبھال چکے تھے؟ اگر آپ کی سوچ درست مان لی جاۓ تو پھر کيا امريکہ کے ليے يہ بہتر نا ہوتا کہ ہم طالبان کی حکومت کی بھرپور حمايت کرتے تا کہ وہ خطے ميں ہمارے مفادات کا تحفظ کرتے؟

طالبان اور امريکہ کے درميان تعلقات کے ضمن ميں ہميشہ سے سب سے رکاوٹ دہشت گردی کا ايشو رہا ہے۔ يہ ايسی ناقابل ترديد حقیقت ہے جو نوے کی دہائ سے متعلقہ بہت سی سرکاری امريکی دستاويزات سے ثابت ہے۔

ميں يہ بھی واضح کرنا چاہتا ہوں کہ طالبان کی يہ خواہش تھی کہ امريکہ ان کی حکومت کو تسليم کر لے۔ انھوں نے بہت سے انتظامی چينلز کے توسط سے يہ ايشو اٹھايا۔ ليکن اس ضمن ميں وہ دہشت گردی کے ايشو اور امريکہ کے جائز خدشات دور کرنے کے لیے تيار نہيں تھے۔

آپ کا نظريہ نا صرف يہ کہ منطق سے عاری ہے بلکہ خود اپنے اندر تضاد ليے ہوۓ ہيں۔ اگر طالبان واقعی ہماری "پيداوار" ہيں تو پھر ہم افغانستان ميں کس کے خلاف لڑائ کر رہے ہيں۔ يہ ممکن نہيں ہے کہ دنيا کے 40 سے زائد ممالک بشمول کئ سرکردہ اسلامی ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے ہمارے ساتھ تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کيونکہ ہم افغانستان ميں بغير کسی وجہ کے عام افغان شہريوں کو ہلاک کرنے کے متمنی ہيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
 
Back
Top