جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ در حقیقت ان خفیہ طاقتوں کے خلاف ہے جو اس ملک کے لولے لنگڑے جمہوریت سے کھلواڑ کرتے ہے اور اسے مستحکم نہیں ہونے دیتے
دھرنے کا اصل فائدہ بھی آبپارہ اور پنڈی والوں کو ہوا - نواز شریف ایک کمزور وزیر اغظم بن گیا اور راحیل شریف ایک مسیحا کا روپ دھار گئے
پرانی پارٹیاں اس طرح کے ہتھکنڈوں سے واقف تھی اس لئے کنٹینر کے قریب بھی نہ گئے ... کنٹینر کےآس پاس وہی پارٹیاں اور لوگ تھے جو گیٹ نمبر تین سے احکامات لے کر سیاست کرتےہیں - عمران خان ان میں بلکل نہیں جچ رہا تھا - باغی تو اس لئے الرجک ہو کر چھوڑ گیا
عمران خان کی نیت پر شک نہیں لیکن طریقہ غلط تھا - اس دھرنے کے پلاننرز اور انویسٹرز کوئی اور تھے - تحریک انصاف کو استعمال کیا گیا ورنہ جوڈیشل کمیشن کا علان توبارہ اگست کو ہو چکا تھا - پھر نواز شریف کے استعفیٰ اور ٹیکنوکریٹس کی حکومت کے نعرے لگانے کی کیا تھک بنتی تھی
جو ہوا سو ہوا - آگے عمران خان کو سیاست اپنے بل بوتے پر کرنی چاہئیے - اگر بینظر عورت ہو کر مسلم لیگ ن کو دو دفعہ شکست پاش کر سکتی ہے تو عمران خان کیوں نہیں - وہ بینظر جس کے خلاف ملا اور جرنیل ایک صف میں کھڑے ہو جاتے اور ساتھ میں پنجاب کے سارے بیوروکریٹس

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے