آج سے دو ہفتے قبل، 14 اگست 2014 کو ایک عظیم الشان انقلاب کا آغاز ہوا تھا۔ 15 یوم گزر گیے، اتنی راتیں بھی، شامیں بھی، پر انقلاب ہے کے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا، کافی طویل عمل ہو گیا ہے، شروع میں انقلاب کو سب نے کافی انجوئے کیا، پر اب بالکل مزہ نہیں آرہا، انقلاب اب ہمیں بالکل پسند نہیں آ رہا۔
میری عمی بھائی سے مودبانہ گزارش ہے، سر وقفہ اچھا ہوتا ہے، آپ تو گھڑی گھڑی وقفہ لیتے بھی رہتے ہیں، مہربانی فرما کر، گو از آ بریک ایز ویل، وی آر گیٹینگ فیڈ اپ وتھ دز ٹنز آف کریپ، اینڈ یور سپوٹرز ہیو ٹوٹلی لوسٹ اٹ، دے آر گیٹینگ انسین، اکٹینگ لائک زومبیز، آئی فیل لائک لیوینگ ان آ پوسٹ ایپوکلپٹک ورلڈ، اینڈ بی اشیورڈ، اٹز نوٹ آ گڈ فیلنگ۔
پلیز ھیلپ یور انقلابیز، لیٹ گو آف دس میڈنس، ٹیک آ بریک فروم دس دھرنا، گیٹ آ ٹو ٹائمز بریک فرام دا امپائر۔