Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ ن کا ایک سابق ایم این اے جو غدار وطن ھی نھیں طالبان کا خاندانی نای بننے کی کوشش میں مصروف ھے نام جسکا جاوید پراچہ ھے کھتا ھے۔
میں ان دنوں طالبان دھشت گردوں کی رھای کیلیے طریقہ کار پر بات کر رھا ھوں قیدیوں میں تحریک طالبان، لشکر جھنگوی اور سپاھ صحابہ کے دھشت گرد شامل ھیں۔جاوید پراچہ نے مسٹر بین کے ھمراھ ان دھشت گردوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔
جاوید پرا چہ نے کھا کہ جب تک مذاکرات شروع نھیں ھوجاتے طالبان جو مرضی کر سکتے ھیں
مورال: تیرے بیان کے مطابق طالبان جو مرضی کر سکتے ھیں اگر وھ تجھے اور ن لیگ کی ڈرپوک قیادت کو مار دیں
تو ھمیں طالبان کو کچھ نھیں کھنا چاھیے۔ ھیں نا؟
source:http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/20-09-2013/main.htm