میجر جنرل ثنااللہ کو انڈیا کی خفیہ ایجنسی را نے اپنے زرخرید ٹی ٹی پی کے ایجنٹس کے ذریعے ٹارگٹ کیا جن سے ھم مزاکرات کا ڈھنڈورا پپیٹ رھے ھیں
اپنے ھی ملک کے خلاف ھنود کا ایجنٹ بن کر ٹی ٹی پی نے اپنی سزا خود تجویز کردی اور ملک کے محافظوں کا کام آسان کردیا
ملک سے غداری کی سزا موت ھے اور ٹی ٹی پی کا ھر کارندھ اس کا حقدار ھے
جو ان سے مذاکرات کی بات پھر بھی کریں تو انکو بھی غداری کا مجرم ٹھرا کر مقدمات چلاے جائیں
اب بس اور نھیں ملک سے غداری کی بات اب اور نھیں سنی جاتی اب مزید آرمی جنرل شھید نھیں کرواے جا سکتے
اور بے گناھ نھتے شھریوں کا خون سڑکوں پر بھتے مزید نھیں دیکھا جاتا
مذاکرات کی بجاے مالاکنڈ کی طرح خلوص نیت سے ایک اپریشن کیا جاے یقین کریں کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
سوات سے بھاگے ھوے غدار اپنے آقاوں کے پاس خوش باش ھیں لیکن کم از کم وطن عزیز کی سرزمین پر بیٹھ کر را کی ایجنٹی کرنے کی آزادی سے تو محروم ھیں