Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے این اے 46 اسلام آباد سے ن لیگی امیدوار انجم عقیل کو کامیاب قرار دے دیا، تحریک انصاف کے امیدوار عامر مغل کی درخواست مسترد ، انجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال۔
https://twitter.com/x/status/1760652603887653325
این اے 117 لاہور سے الیکشن کمیشن نے علی اعجاز بُٹر کی درخواست خارج کردی، علیم خان کی کامیابی برقرار۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1760652603887653325
این اے 117 لاہور سے الیکشن کمیشن نے علی اعجاز بُٹر کی درخواست خارج کردی، علیم خان کی کامیابی برقرار۔۔۔!!!
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PxtjwB7/an1j11j1.jpg