دھاندلی کو بے نقاب کرنا جرم نہیں

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں عمران خان[/h]
160219-ImranKhanAPP-1375987526-666-640x480.jpg


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں۔

ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ہے چاہے کتنی بڑی قربانی کیوں نہ دینا پڑے اب بھی ملک اور عوام کیلیے جان کا نذرانہ دینے کو تیار ہوں مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا


موجودہ حکمرانوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ڈرون حملوں کے خاتمے سمیت کوئی وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ (ن) لیگ کے دور میں دہشت گردی اور عوامی مسائل میں خطرناک حدتک اضافہ ہوا ہے

کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور قوم ان نااہل حکمرانوں سے سخت مایوس ہے، تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور کسی قسم کی دھاندلی کو برداشت نہیں کیا جائیگا
http://www.express.pk/story/160219/
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

صرف عمران خان کی وجہ سے امید باقی ہے
 
Last edited:

KHISFO

Senator (1k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

Watch out ECP RO every movement, Inshah-Allah PTI will gain in this Bi-Election.
IK is in right direction, nation is standing along with him.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

نقاب کب کے اٹھ چکے مگر یہ سیاسی بہروپئے ہر بار ایک نئے چہرے کے ساتھ اقتدار پر برا جمان ہیں. عمران خان تیرا شکریہ
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

for example: agr NA ky total 1 lakh or PA mien total 80 hazar ya phir 1 lakh 20 hazar vote paren. poucha jaye ga janab yeh 20 hazar kam ya zyada kesy huy....


or phir ECP ko or SCPko or un ky ROs ko jawab to dena hi pary......

ab ham keh rhy hai Angotha check kar lo, baad mien Angotha kaat ky bi dien gy tab bi nhi bachien gy...
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

kasuri or qureshi ka kya qasoor tah.. yhi na us unhoun ny US ki policy pakistan mien chalayi....

ab in ko kya kahen gy lug yeh bi to un hi ky naqsh-e-qadam par chal rhy hi..

sab sy ghiri hui hamari army hai. ajj army keh dy ham US ki baat nhi manien gy sab pichy ho jayen gy....
 

sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: ??????? ???? ????? ?? ?? ???? ???? ???? ??

This chief justice is a real bad man in disguise. he does not care about rule of law.He upholds it when it suits him.He overlooked musharraf's first constitutional transgression and gave him 3 years with poets to amend constitution . he did all that lead to all masjid and other stuff afterwards,co sat that time it was not in CJ interest.
second time kana dajjal said no to him coz he killed bugty who not only happened to be baloch but was friends with kana DAjjal as he appointed him attorney general of balochistan when bugty was governor.
He look sty either way when it comes to nawaz sharif but comes down hard on other people.
FAisal raza aabidi insulted him on live tv he looked the other way . sheikh rasheed insulted him saying during house arrest he called 70 times rana sanaullah and one time nawaz sharif . he said this on live tv. kana DAJJAL looked the other way coz i think HE is afraid of the call recording proofs.
IMRAN called the behaviour sharamnak in a way which when translated in english is used
its a shame that we lost.
its a shame that the government can't cater for its poor etc
its a shame is a normal colloquial word used every where but still the word he used was not more insulting than what faisal abidy or sheikh rasheed said about this ANTICHRIST.


 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جر

یہ تو بہت ہی ضروری ہے مگر اس عدالتی نظام سے انصاف کی کوئی توقع نہیں اب تو صرف کوئی معجزہ ہی اس نظام کو بدل سکتا ہے

١ میڈیا کا پروپیگینڈا ملک دشمنی
٢ عدالتوں کے فیصلے سیاسی اور فوج کے خلاف
٣ عوام کی اکثریت کرپٹ
٤ تمام حکومتی ادارے کرپشن کے منبے
٥ حکمران ذاتی اثاثے بنانے میں مصروف
لیکن مایوسی کفر ہے

ملت کے ساتھ راستہ استوار رکھہ
پیوستہ رہ شجر
سے امید بہار رکھہ
 
Last edited:

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
This is out of Topic here but a friend of mine told me that how IK will bring
change in the country when tickets for the by election are being given to
the brothers and nephew of the setting ministers and members.He qouted
Speaker KPK and CM Khattak.Can anyone update me if it is true.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

I wish all the best to Khan
But
White Paper Politics are Always a Flopped in Pakistan
Inn Besharmoo ko Kiya Farq Parta Hai-They are openly admitting they did rigging
Agar Tappar Hai Tu Come on street with good Strategy

 

seekers

Minister (2k+ posts)
جی ہاں اگر یہ دھاندلی آپ کے خلاف ہو ،
پچھلے پانچ سال اس کانی دھاندلی کی خلاف آپ نے دونوں آنکھیں،کان،دماغ بند رکھا ہے اب آپ کو کچھ تو صلہ ملنا چاہے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

These white Papers for whom?
1.Chief Justice Pakistan
2.COAS
3.President of Pakistan
4.Prime minister of Pakistan
5.CEC
All are and were fully involved about all what has been done with Pakistan. so most likely a worthless practice,ultimately you will protect new setup of Nawaz as you did last 5 yrs in protecting Noora+Zardari+Kiyani Kanra Nexus outside Assembly,Logon ka Kachumer Nikal Diya Giya.You don't feel your role in protecting them ,be honest Khan tell truth?
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
سو موٹو الکشن رزلٹ پر لینا تھا مگر یہاں تو الٹا ہوگیا ، الکشن کی دھاندلی پر آواز اٹھانے پر شرمناک سو موٹو آگیا :(
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
خان صاحب،آپ کو شاید پتہ نہیں ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرنابھی اس ملک میں کوئی جرم نہیں ہے۔

حق اورسچ کی بات کن کےسامنے کر رہے ہیں، ایک جھوٹی،منافق اورخوددشمن قوم کے سامنے؟؟؟؟؟ کیا فائدہ؟؟؟؟؟

یہ قوم ابھی اس قابل نہیں ہے کہ آپ اس کے لئے اپنی جان کی قربانی پیش کریں۔اس لئے
'سکون' کریں ابھی کچھ وقت، قوم کو اب ایک بار پھر ٹھیک سے اور تسلی سے 'چھتر' تو پڑ لینے دیں فیملی لمیٹڈپولیٹیکل اور بزنس مافیاز سے۔

موجودہ حکمرانوں کو پانچ سال تک عوامی مسائل کی سمجھ بھی نہیں آنی،حل کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔


‘ کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور قوم ان نااہل حکمرانوں سے سخت مایوس ہے'


یہ جاہل قوم اب کیا مایوس ہو گی؟؟؟؟؟؟ اب یہاں لوگ انسانیت کی سطح سے نیچے گر چکے ہیں، اس لئے کوئی ان کی جتنی بھی 'بجا' لے ان کو فرق نہیں پڑتا، کیونکہ جہالت، بےشرمی،بے غیرتی اور بےضمیری کی کوئی حد نہیں ہوتی،

اور یہ قوم خود بھی شامل ہے اس دھاندلی میں، پنجاب بھر میں نون لیگ کے لئے پولنگ سٹیشنزکس نے 'ہائی جیک' کیے تھے؟ اسی قوم کے لوگوں نے، ہر جگہ بدمعاش اور قبضہ گروپ نون لیگ کا پولنگ ایجنٹ تھا، اور پولیس ان کو تحفظ دے رہی تھی، کیا یہ سب پاکستانی نہیں ہیں؟؟؟' خان صاحب آپ نہیں سمجھیں گے، یہ ایک 'محسن کُش' وقم ہے، اس سے ز
یادہ ہمدردی دکھانے کی ضرورت نہیں ہے، کم از کم ایک،دو سال تو بالکل بھی نہیں،رونے دیں ان کو، مرنے دیں کُتے کی موت، یہی چاہتے ہیں یہ۔
 

Back
Top