Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان الیکشن کمیشن کی تاریخی دھاندلی پر الجزیرہ نے ڈاکومنٹری بنائی،، نواز شریف کے حلقے میں ٹوٹل ووٹرز سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے پر جب الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا تو کسی نے جواب تک نہیں دیا،، اس سے زیادہ مینڈیٹ چوری اور کیا ہو سکتی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1803299208360804697
نواز شریف کو یاسمین راشد سے الیکشن جتوانے کے لئے جب نواز شریف کے ووٹوں کی تعداد بڑھا کر فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا تو ٹوٹل ووٹوں کی تعداد
valid votes
سے بھی زیادہ ہو گئی تھی
الجزیرہ نے ن لیگ اور الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا لیکن جواب نہ ملا
https://twitter.com/x/status/1803171525366800850

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YzJpuO7.jpeg