SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
مشرف حکومت کے اترنے کے بعد زرداری حکومت کے اوائلی دور میں اے آر وائی کے"کاشف عباسی "نے ایک ٹاک شو سب سے پہلے اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کا ایک بڑا لیڈر مغرب سے انڈر اوتھ ہے،اسکی وفاداریاں ملک سے کم اپنی ذات کو زیادہ محور کرینگیں۔
اسوقت اس مرغا شو میں اس جملے کو وہ توجہ نہ دی گئی جسکا یہ جملہ متقاضی تھا،لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ واضح ہوتا چلا گیا کہ اسملک میں خلافت وہ بھی سامنے کی خلیجی امارات کی طرز پر اس ملک کو" سوٹ"کروائی جاسکتی ہیں بشرطیکہ حکمران تعاون کرے اور بشرطیکہ اسکا ڈیفنس پڑوسیوں کے حوالے کردے۔
اب دو ہزا انیس میں عمران خان نے شوروغوغاں کرکے اپنی باری تو لے لی مگر اس غیر متوقع اور عددی لحاظ سے کمزور حکومت کو ان ناتجربہ کاروں کو " باری "دیکر گرادینا ہی لگتا ہے، عمران خان صاحب آپ کے لئے یہ صورتحال بہت چیلینجنگ ہے کیونکہ "انکا دل سے تعاون " آپکو میسر نہیں۔اب آپ کے لئے اس سے بہتر موقع نہ ہوگا جو چائینہ نے دانستہ یا غیر دانستہ آپکی جھولی میں ڈال دیا ہے۔
چائینیز مردوں کی شادیاں پاکستانی لڑکیوں سے کرکے اس مملکت پر چائینا کے اثر رسوخ کے ساتھ ایک نئی زبان "چنردو" بنانے پر توجہ دیں، اور چونکہ آپ پرانے حکمرانوں کے لئے بلیئنز ڈالروں کاقرض بغیر بجلی ،گیس ،پیٹرول اور صنعتوں کو چلائے نہیں اتار سکتے تو بہتر ہوگا ان چور ڈاکوؤں کے خوابوں کو پورا نہ ہونے دیں اور چائنا سے ضرورت سے زیادہ قرض لیکر حالات سدھارنے کی کوشش کریں ،بصورت عدم ادائیگی " چنردو " بولتی نئی نسل ملک لیئو شنگ چٹھہ اور پاک چائنا شادیاں معملات کو خود طےکرلینگیں ،یہ بنیئا لنگوٹی سے بہتر ہوسکتا ہے۔میری تجویز اگر قابل عمل ہو تو ڈٹنے ضرورت ہے، ہر وقت صلاح اور مشوروں اور چائے کو چھوڑیں موقع ھاتھ سے نکل گیا تو کاشف عباسی کی خبر سچ ہونے جارہی ہے۔

Last edited by a moderator: