عمران خان کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ جین سے ہوئے معاہدوں کو ریویو کیا جائے گا اور انہیں پاکستان کے مفاد کے مطابق تبدیل کیا جائے گا۔ اب دورہ چین کے موقع پر اگر دو تین بلین ڈالر ہی لانے ہیں تو ایسی حکمت عملی پر دو حرف ہی بھیجے جا سکتے ہیں۔ ایاز امیر کا کالم کڑوا سہی مگر مسئلے کی بالکل درست نشاندھی کر رہا ہے۔ گالیاں دینے کی بجائے غور سے پڑھنے کے لائق ہے۔

http://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2018-10-27/24973/95597481#.W9PcR-JRXIU
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wmnRKv0.jpg
Last edited by a moderator: