حکومتی سازش کے تحت عوامی غصہ کو مد نظر رکھتے ہوۓ نذیر چوہان، چوہدری امین نامی دو بدنام ترین لوٹوں کی کوئ مدد نا کی جاۓ گی تاکہ ایک تو انکی مشکوک وفاداری سے نجات ہو دوسرا الیکشن کو شفافیت کی سند دلائ جا سکے جبکہ باقی ماندہ ۱۸ سیٹیں ہر حربہ استعمال کر کہ جیتنے کا نونی پلان تیار ھے۔ میڈیا کو ماحولُ بنانے کے لۓ فسادن بڑھیا پہلے سے اشتھارات کا ہتھیار اپنی زیر نگرانی رو بہ عمل لا چکی ہے۔ بوقت ضرورت کسی تیسرے لوٹے کی شکست بھی آپشنز کا حصہ ہے۔
Last edited by a moderator: