دو صوبےدہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں،بدامنی کےاس ماحول میں انتخابات ہوسکتے ہیں؟

4فالزلائرعجھس،سجدجدجک.png

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے اس وقت شدید دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، کیا بدامنی کے اس ماحول میں انتخابات ہوسکتے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر انتخابات کے انعقاد پر سوال اٹھادیا ہے، اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنان شہید ہورہے ہیں، ڈی آئی خان اور لکی مروت میں پولیس کا نام و نشان بھی نہیں ہے، اس بدامنی کے ماحول میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟

انہوں نےمزید کہا کہ ہم ہر وقت انتخابات میں جانے کیلئے تیار ہیں، تاہم انتخابات کیلئے ماحول بھی فراہم کیا جانا چاہیے، لاہور میں سب کچھ ٹھیک ہے مگر ہمارے علاقو ں میں بھی سب کچھ ٹھیک ہونا چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم وہی ہوگا جسے عوام منتخب کریں گے، ہم ن لیگ سے اپنا اتحاد برقرار رکھیں گے، اصول کے تابع ہیں اور اصولوں پر ہی چلنا چاہتے ہیں، ن لیگ کے ساتھ مل کر تحریک چلائی تھی، ن لیگ کے ساتھ اس تعلق کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے، آج ان کے اجلاسوں سے پتا چل رہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غبارہ تھا جس میں ہوا ڈالی گئی، اب یہ ہوا نکل گئی ہے، جنہیں زبردستی پی ٹی آئی میں شامل کروایا گیا آج وہی اپنی وفاداریاں تبدیل کررہے ہیں، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے خود اعتراف کررہے تھے کہ ہم مجبور ہیں۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو یاد ہے خان عبدالغفار خان نے پاکستان میں دفن ہونے کے بجائے جلال آباد ،افغانستان میں دفن ھونے کی وصیّت کی تھی، اور وجہ یہ بتائی تھی کہ پاکستان ایک غلام ملک ھے،،اور باچا خان کی یہ بات کئی دفعہ ثابت بھی ہو چکی ہے
اس تدفین کے بعد "کمپنی" نے یہ بات مشہور کی کہ باچا خان ایک غدّار تھے، اور اُنکے بیٹوں نے افغان حکومت سے جائیداد ہتھیانے کی خاطر اپنے والد کو وہاں دفنایا ہے،،اور پختون بھی کمپنی کی باتوں میں آگئے تھے،لیکن
اب لگ بھگ 40 سال کے بعد اس بات کی سمجھ آگئی ہے، کہ کمپنی پاکستان بننے کے بعد ہی دو نمبری کے راستوں پر چل پڑی تھی
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

بات تو صحیح ھے جی

تین چار سال بعد حالات جب ٹھیک ہوں گے پھر کروانے چاہیے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو صحیح ھے جی
تین چار سال بعد حالات جب ٹھیک ہوں گے پھر کروانے چاہیے

ji average martial law 10 saal chala hai, aur kisi bhi dictatorship kay baad halaat theek nahi huay.

but mushkil faisla hai mulk bachana hai. Imran khan bhi abhi tak zinda hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو صحیح ھے جی
تین چار سال بعد حالات جب ٹھیک ہوں گے پھر کروانے چاہیے
تین چار سال نورا ایسے جوتے کھاتا رہے جیسے آج تہمینہ کو مزہ نہیں آیا؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو صحیح ھے جی
تین چار سال بعد حالات جب ٹھیک ہوں گے پھر کروانے چاہیے
وڈا دلّا کالے بُنڈ والے پھوجی حرامزادوں کے
۔ 1971کےبد ہضمی کے بد بُودار دستوں میں نہا کر " پوَتر" بھی ہو جائے،،،تب بھی
پاکستانی عوام اس بھڑوے کو وجیرِ آجم نہیں بننے دیں گے
 
Last edited:

tracker22

MPA (400+ posts)
یہ حرامی اپنا لُچ تلنے میں لگا ہُوا ہے ، اس کا مقصد صرف گند پھیلانا ہے چاہے مُنہ سے ہو یا کسی دُوسری جگہ سے، یہ الیکشن میں جانا ہی نہیں چاہتا ، اس خبیث کو پتہ ہے کہ اسکی ماری جاۓ گی ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو صحیح ھے جی
تین چار سال بعد حالات جب ٹھیک ہوں گے پھر کروانے چاہیے
You will have to wait for another 30 years for Pakistan to become economically and politically stable.There is no need to hold elections.Munira Mistry should continue to run the government as he is doing right now.When he retires his successor should run the government.The generals are the best qualified people to run Pakistan.They are more qualified than civilians.
 
Not a bad Idea.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ji average martial law 10 saal chala hai, aur kisi bhi dictatorship kay baad halaat theek nahi huay.

but mushkil faisla hai mulk bachana hai. Imran khan bhi abhi tak zinda hai
This Martial Law can be a bit longer.
But Imran Khan is not an Issue now. He is done for good. Issue is the destruction he left behind. Be it economical or moral degradation of the nation.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me a time in history when you could supress a movement by force or by illegal activity.
what economical destruction are you talking about? didn't Miftah, after burning excessive dollars, still posts the largest ever growth of our economy.

If any thing Imran taught us, is how to stand up for yourself. warna tu 80% public sir jhuka ker hi jeeti ayee hai. aik media bolta that ab wo bhi chup ker gaya hai.

This Martial Law can be a bit longer.
But Imran Khan is not an Issue now. He is done for good. Issue is the destruction he left behind. Be it economical or moral degradation of the nation.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
'jab Allah nay aap ko par diyay hain urnay kay liyay, tu chiontion ki tarah zameen kyon reeng rahay ho' - Imran Khan

This Martial Law can be a bit longer.
But Imran Khan is not an Issue now. He is done for good. Issue is the destruction he left behind. Be it economical or moral degradation of the nation.
 
Sponsored Link