دونوں ہمارے بچے ہیں،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی والدہ کا پیغام

وہ بھی ہمارا بچہ ہے, ارشد ندیم کی پرفارمنس نے نیرج چوپڑا کی والدہ کا پیار بھرا پیغام

پاکستان کے ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا, جیولین تھرو میں سلور میڈل جیتنے والے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے بھی ارشد ندیم کے نام پیار بھرا پیغام بھیجا

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کی چاندی سونے کی طرح ہے اور جو جیت گیا وہ بھی بچے جیسا ہے۔

ارشد ندیم کی والدہ نےبھی نیرج چوپڑا سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، اسکا کہنا تھا کہ نیرج چوپڑا میرے بیٹے کا دوست ہے اور میرے بیٹے کی طرح ہے۔اللہ اسے بھی کامیاب کرے وہ بھی ایک دن گولڈ میڈل لیکر آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1821642556708642976
انکا کہنا تھا کہ انہیں اپنے بیٹے پر فخر ہے، ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔ نام روشن تھا۔ والدین نے دعا کرنے پر قوم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

https://twitter.com/x/status/1821840580306977258
گدشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ اسی مقابلے میں انڈیا کے نیرج چوپڑا نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر اولمپکس میں ڈرامہ بازی پر گولڈ میڈل ہوتا تو شاید اس دھونس اور دھاندلی سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھے شخص کو ملتا
https://twitter.com/x/status/1821831742950379619
آپ نے تو اس حرام زادے ٹڈے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر کو ڈی گریڈ کردیا اس حرامی چور فراڈئے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر کو تو مایکئ اور حرام زدگی کا نوبیل پرائزملنا چاہئے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Since the Nahoosat of dharna boys have been taken off of our streets, Arshad NAdeem was blessed with a Gold Medal bringing huge joy to the nation

anti pakistan basterds asses on fire
 
Last edited:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Sarcastic Dance GIF by Amazon miniTV
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Since the Nahoosat of dharna boys have been taken off of our streets, Arshad NAdeem was blessed with a Gold Medal bringing huge joy to the nation

anti pakistan basterds asses on fire
There is no such thing as nahoosat.You win medals if you have sporting culture, talent,good facilities and coaches.Countries which win medals allocate a lot of money in their budgets.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
hreat gesture by the moms

both are punjab boys
اتنی شیطانی سوچ سے تو شیطان بھی پناہ مگتا ہو گا
اس خوشی کے موقۓ کو بھی یہ لسانیت کے لیے استعمال کر رہا ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی شیطانی سوچ سے تو شیطان بھی پناہ مگتا ہو گا
اس خوشی کے موقۓ کو بھی یہ لسانیت کے لیے استعمال کر رہا ہے

lol what Lasaniyaaat? It’s a fashion here to abuse Punjabis all the time and I merely pointed out his origins

You certainly need some education in comprehension skills
 
Last edited:

Eigle

Senator (1k+ posts)
We cannot afford to have any more division/split. PDM and its handler VS rest of Pakistanis is enough.
 
انقلاب

Mothers reign
 
Last edited: