دولت اسلامیہ" کے مظالم سے فرار کی کوشش"

اجل کنول

MPA (400+ posts)
عراق میں داعش کے مقبوضہ علاقوں سے شہریوں کی اندرونِ ملک نقل مکانی جاری ہے۔ بےشمارعراقی شہری داعش جنگجووں سے چھپتے چھپاتے قریبی علاقوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔

داعش کو ترک کرنے کی سزا موت ہے لیکن پهر بهی ہر ہفتے سنکڑوں افراد مخمور نامی شہر کی طرف نقل مکانی کا خطره مول لے رہے ہیں۔

2014-09-03T121609Z_1_LYNXMPEA820M2_RTROPTP_3_MDF2291131-SUB.JPG

Civilians flee ISIL-held territory in Iraq

Makhmour, Iraq - Omar, 29, slowly hobbles his way through a small courtyard, where dozens of people, including women and children, finish a meal of rice and beans.
All of them recently escaped territory held by fighters with the Islamic State of Iraq and the Levant (ISIL, also known as ISIS) by crossing into Iraq's Kurdish region. They are now living in a temporary transit camp in the town of Makhmour, an hour south of Erbil.

"I fell into a trench; it was three metres deep," Omar, who did not provide a last name, told Al Jazeera, recalling his night-time escape from Mosul, east across the Tigris river to Makhmour.
Abandoning ISIL is punishable by death, but each week, hundreds of people have been taking the risk to cross into Makhmour, said Peshmerga Brigadier Mehdi Younes.

"They began coming a year ago, but a month ago, more started arriving," Younes told Al Jazeera. "[In early March], 300 people arrived in one night - women,
children and men."

Civilians who remain in
ISIL-held
territory are also facing increasing pressure to join the group, Omar said.

"On Fridays, they ask people to take up arms and fight. If you don't obey, they will force you to fight," said Omar, who was ultimately planning to relocate to Baghdad.

Sahar, a married mother of two from a small town near Hawija, lamented that only ISIL's staunch supporters are able to lead a comfortable life in territory that the group controls. She fled to the Makhmour area early last month.
Ayad, a 35-year-old from ISIL-held Hawija who spoke to Al Jazeera under a pseudonym, relocated to Makhmour in early
Marchafter walking for 13 hours with his wife and children to escape their crippling financial hardship.

"I was unemployed for six months," said Ayad, noting he lost his cafe business after ISIL demanded taxes that he could not afford. "We were hoping that someone would come and rescue us... Some people have started eating shrubs [because there is no money for food].

Some residents who can afford it have paid hundreds of dollars to smugglers to be relocated from ISIL-held territory - including
Adila
, a 39-year-old electrical engineer who spoke to Al Jazeera under a pseudonym.
Civilians fleeing ISIL-held territory often travel with rusty Kalashnikovs for protection, relinquishing the weapons to the Peshmerga once they reach Kurdish territory, Younes said. Kurdish security forces are tasked with questioning new arrivals to ensure they do not pose a threat.
Today, the displaced people from the Juhaish tribe live on a barren patch of land on the eastern side of the Sinjar Mountains, surviving on dirty water and scraps of food donated by sympathetic Peshmerga fighters.

"We have been without bread for over a week We are completely isolated from the world," Mahmoud Saleh, one of the stranded people, told Al Jazeera in a telephone interview in early March.
Five in the group have died so far, he said - including a woman and her newborn during childbirth. Skin diseases and malnutrition have also become common, Saleh added.

http://www.aljazeera.com/news/2016/04/civilians-flee-isil-held-territory-iraq-160401120459813.html
 
Last edited by a moderator:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بد تمیزی کی انتہا شہریوں پر بے رہمنا گولہ باری کے بعد ان کے اپنے گھروں کو چھوڑنے کا جرم بھی دا عیش پر لگایا جا رہا ہے . شہروں کے شہر امریکی کارپٹ بمباری کی نظر ہو رہے ہیں جن کو دوبارہ بحال کرنے کا پیسا نہیں . ابھی یہ جو انسانی بحران عراق میں بن رہا ہے اس کے مزید سنگین نتائج نکلیں گے
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

اس ميں بدتميزی کيسی؟ جب سے دولت اسلاميہ نے قبضہ کيا ہۓ شہريوں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہۓ
 
These terrorists were killed by both #Assad & Western countries (inaction) #warcrimes #UNSC

CKnDIsFUwAAPwt1.jpg
دوسروں کے مظالم کو توجہ کا مرکز بنانے سے داعش کے مظالم ختم نہیں ہو جاتے. داعش کا سب سے بڑا اور تکلیف ده جرم یہی ہے کہ وه اسلام اور اسلامی خلافت کے نام سے اپنے ہی لوگوں کی دشمن بن چکی ہے. ویسے بهی خدا جانے ان تصویروں میں سے کتنے معصوم، داعش کے ہاتهوں لقمہ اجل بن چکے ہوں گے۔
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اس ميں بدتميزی کيسی؟ جب سے دولت اسلاميہ نے قبضہ کيا ہۓ شہريوں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہۓ

عجیب بات ہے شہریوں کے گھروں کو تباہ کر کے ان کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے
جس طرح صدام ظالم تھا اور نجات دھندوں نے عراق کا بیڑا غرق کر دیا اسی طرح اب دا عیش کے بہانے لوگوں کا سب کچھ تباہ ہو رہا ہے . لوگ اپنی تباہی کا ذمہ دار امریکا اینڈ کمپنی کو ہی گردانیں گے اور اگلی دفع دا عیش سے بڑا ظالم گروپ نمودار ہو گا

[h=1]U.N. team calls destruction in Iraq's Ramadi 'staggering'[/h]
http://www.reuters.com/article/us-mideast-crisis-iraq-ramadi-idUSKCN0W61S1

r

ramadi.jpg

2FA5A65E00000578-3376070-image-m-24_1451320079114.jpg
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں کے مظالم کو توجہ کا مرکز بنانے سے داعش کے مظالم ختم نہیں ہو جاتے. داعش کا سب سے بڑا اور تکلیف ده جرم یہی ہے کہ وه اسلام اور اسلامی خلافت کے نام سے اپنے ہی لوگوں کی دشمن بن چکی ہے. ویسے بهی خدا جانے ان تصویروں میں سے کتنے معصوم، داعش کے ہاتهوں لقمہ اجل بن چکے ہوں گے۔

دا عیش کی بری ہر طرح سے تیسرے نمبر پر ہے
پہلے نمبر پر شیطان الاسد ہے جس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کی زندگی تباہ ہو گئی اور دا عیش نے جنم لیا
دوسرے نمبر پر امریکا اینڈ کمپنی جس نے عراق میں فساد ڈالا
 
Shaistah

Voter (50+ posts)

دا عیش کی بری ہر طرح سے تیسرے نمبر پر ہے
پہلے نمبر پر شیطان الاسد ہے جس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کی زندگی تباہ ہو گئی اور دا عیش نے جنم لیا
دوسرے نمبر پر امریکا اینڈ کمپنی جس نے عراق میں فساد ڈالا

داعش کے ظلم و ستم دیکھ کردنیا کیلئے یاجوج، ماجوج کی آمد کا خوف اب خوف نہ رہا
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
بد تمیزی کی انتہا شہریوں پر بے رہمنا گولہ باری کے بعد ان کے اپنے گھروں کو چھوڑنے کا جرم بھی دا عیش پر لگایا جا رہا ہے . شہروں کے شہر امریکی کارپٹ بمباری کی نظر ہو رہے ہیں جن کو دوبارہ بحال کرنے کا پیسا نہیں . ابھی یہ جو انسانی بحران عراق میں بن رہا ہے اس کے مزید سنگین نتائج نکلیں گے

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يقينی طور پر معصوم بچوں پر مظالم کی تصاوير دردناک اور تمام انسانيت کے ليے ايک سانحہ ہيں۔ تاہم جس طرح بغير کسی تناظر، تفصيل اور قابل تحقيق پس منظر کے محض اپنے دلائل کی تشہير اور کھوکھلے نعروں کے ليے ان تصاوير کو استعمال کيا جا رہا ہے، وہ نا صرف يہ کہ افسوس ناک امر ہے بلکہ قابل مذمت بھی ہے۔

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کم سن بچوں کو تو درکنار، معصوم اور نہتے شہريوں کو بھی نشانہ بنانے پر يقین نہيں رکھتی۔ جيسا کہ ميں نے فورم پر پہلے بھی متعدد بار واضح کيا ہے کہ امريکہ کو نہتے شہريوں پر حملے کر کے کسی بھی قسم کا کوئ فوجی، سياسی يا اسٹريجک فائدہ نہيں ہوتا ہے۔ دوسری جانب، داعش اور ديگر دہشت گرد تنظيميں دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ خوف اور تشدد پر مبنی اپنی مہم کو جاری رکھنے کے ليے زيادہ سے زيادہ شہريوں کو باقاعدہ حکمت عملی کے تحت قتل کرنے پر يقین رکھتی ہيں۔

داعش کے قائدين اور ان کے پيروکاروں کے عملی اقدامات ان کی سوچ کا منہ بولتا ثبوت ہيں۔

ستم ظريفی ديکھيں کہ داعش کے حمايتی اپنی سوچ کی تشہير کے ليے مردہ بچوں کی تصاوير لگا رہے ہيں اور بے گناہ انسانی جانوں کے زياں پر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہيں، يہ جانتے ہوۓ کہ دہشت گرد تنظيم تو اپنی بنيادی تعريف کے مطابق انھی دہشت گرد کاروائيوں کے ذريعے اپنے اثر ورسوخ اور تسلط ميں اضافہ کرتی ہے جنھيں يہاں بيان کيا جا رہا ہے۔

امريکی حکومت کو خطے ميں جاری تشدد کے ليے اس ليے مورد الزام قرار نہيں ديا جا سکتا کيونکہ ہمارے تو فوجی بھی زمين پر موجود نہيں ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کی جانب سے جاری پرتشدد کاروائيوں کو روکنے کے ليے ہم يقینی طور پر لاجسٹک اور عسکری معاونت فراہم کر رہے ہيں۔ تاہم ہمارے اقدامات ان مشترکہ عالمی کوششوں کا حصہ ہيں جن ميں وسائل ميں شراکت، اينٹيلی جنس اور خطے کے تمام فريقين اور اسٹريجک اتحادوں کا اتفاق راۓ بھی شامل ہے۔

يہ يکطرفہ راۓ دے دينا کہ ہم بغير کسی وجہ کے نہتے شہريوں پر بم برسا رہے ہيں، اس ليے بھی درست نہيں ہے کيونکہ ہم اپنے شراکت داروں کو بے شمار وسائل فراہم کر رہے ہيں جس کی بحرصورت ايک معاشی قيمت بھی ہے جو ہم بدستور چکا رہے ہيں۔

جيسا کہ صدر اوبامہ نے متعدد بار اپنے بيانات ميں واضح کيا ہے کہ آئ ايس آئ ايس کے دہشت گردوں سے درپيش خطرات سے نبرد آزما ہونے کے ليے مقامی حکومتوں اور فريقين کو کليدی کردار ادا کرنا ہو گا۔
امريکی حکومت بدستور ان عالمی کوششوں کا اہم حصہ رہے گی جن کا مقصد خطے ميں اپنے اتحاديوں کو وہ وسائل اور مواقع فراہم کرنا ہيں جن کے ذريعے وہ اپنے آپ کو آئ ايس آئ ايس سے درپيش خطرات سے محفوظ رکھ سکيں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg