قریشی کا کردار تو پہلے دن سے ہی مشکوک ہے اور یہ تحریک انصاف میں اتنا مقبول بھی نہیں ہے پھر بھی خان نے اس کو ساتھ رکھا ہوا ہے تو اس کی کوئی نہ کوئی وجھہ ضرور ہے
:lol:سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دے گا
لگتا ہے قریشی کی ماں بہن.... ایک ہونے کے دن آگئے ہیں
:) یوتھیا کے ہاتھوں ان کے اپنے لیڈروں کی بھی ...عزت محفوظ نہیں
:lol:سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دے گا
لگتا ہے قریشی کی ماں بہن.... ایک ہونے کے دن آگئے ہیں
:) یوتھیا کے ہاتھوں ان کے اپنے لیڈروں کی بھی ...عزت محفوظ نہیں
درباری کالم نگار حقائق کو مسخ کر رہا ہے ،جاوید ہاشمی کے بارے تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ جاوہد ہاشمی نے تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے کی سازش کی تھی ،،دراصل جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور دیگر سازشیوں کے مکروہ چہروں سے نقاب اٹھایا تھا ،یہی اس کا جرم ہے ،،،،،آپکی بات درست ہے کہ قوم یوتھیاکے ہاتھوں ان کے اپنےلیڈروں کی عزت بھی محفوظ نہیں
Gujjar Bhai why PMLN is not taking back such a great politician like Javed Hashmi
اوکاڑا جی ،میں آپکی اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہوں ،معذرت کے ساتھ
جو سوال مینے پوچھا تھا اسکا تو جواب دو
سوال میرےمتعلقہ ہوتا تو ضرور جواب دیتا۔
تو پھر ڈس لائک بھی نہیں کرنا تھا
لیکن دوست ہمارے پنڈ میں گجروں نی ہی بھینسیں رکھی ہوتی ہیں اور دودھ بھی بیچتے ہیں
آپ بھی تو گجر ہی ہو
اسمیں سب سے بڑا ہاتھ ان کی دو سابقہ پارٹیوں کا ہے جنہوں نے پالیسی کے تحت ان پیروں کے علاقوں کو ترقی اور تعلیم سے محروم رکھا ہے .
یہ مخدوم ان علاقوں کے حشر دیکھ چکے ہیں جہاں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے تعلیم کی پیاس کے جذبے نے اسس کے راستےمیں حائل رکاوٹوں کو توڑ ڈالا سرکاری سکولوں کی کمی گلی گلی پرایویٹ اسکول کھول کر پوری کر لی گئی.
اگر چه اس کے بہت منفی اثرات بھی ہیں لیکن تعلیم نے دعووں کو سوچ سمجھ کی پرکھ پر جانچنا شروع کر دیا ہے
اسی لیے ان علاقوں میں توجہ تعلیم سے ہٹا کر رنگ برنگے کھلونوں کی طرف کی جا رہی ہے کے تعلیم اور صحت کے سرکاری شعبوں کی ابتری پر پردہ ڈالا جا سکے..
مخدوموں اور شاہوں کے علاقوں میں بہرحال پاکستانی موجود ہیں ان کا ووٹ بھی ہے.ان کو تعلیم اور خوشالی کی ضرورت بھی ہے.
جسے اب شاہ اور مخدوم اور باقی بہت لمبے عرصے تک روک نہیں پائیں گے.ان ووٹروں تک اپنا پیغام پہنچانے کو اگر عمران خان شاہ محمود کو ساتھ رکھ رہا ہے تو بہتر حکمت عملی ہے.
لیکن شاہ صاحب کسی بھی صورت اس سے زیادہ کا حقدار خود کو ثابت نہیں کر پا رہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|