Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889540065698713762
مجھے یہ چیز بادر کر رہی ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد چیف جسٹس سے مل رہا ہے اور عدلیہ پر بات کرے گا: عادل شازیب
میں حیران ہوں کہ یہ چیز آپ کو بادر کر رہی ہے، آپ تو خود مختار ملک ہی نہیں ہے آپ دوسروں کے پیسوں پر چلتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ چوہدری بن کر رہیں۔مصطفی نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1889540215439593668
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل ایکٹو ہونے جا رہی ہے اور جن ججز کےخلاف شکایات ہیں انہیں نمٹایا جائے گا اور اگر شکایات درست ہیں تو انہیں عہدوں سے ہٹایا جائے گا ! حسن ایوب ۔۔
جو ججز اسٹیبلشمنٹ کےاشاروں پہ ناچتےنہیں انہیں ہٹایاجائے گا ۔
https://twitter.com/x/status/1889548188425535853