عمران کے ساتھ مسئلہ یہ ھے کہ اس کو عوام کے جن مسائل کا علم ھے ان کو حل کرنے کوشش کرتا ھےمیری بھی یہی دعا ہے کچھ خامیاں ہیں مگر کہتا نہی ہوں دعا کرتا ہوں اللہ تعلی عمران خان کو ہمت عطا کرے
دعا ہے عمران خان سراب ثابت نا ہو
یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟
کیونکہ کے نواز، زرداری سے دھوکہ کہا چکے ہیں
عمران خان کی نواز، زرداری سے موازنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی یکدم؟
دعا ہے عمران خان سراب ثابت نا ہو
یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟
نواز اور زرداری کا واحد متبادل عمران خان ہے
یہ اس لیے کہ بندہ چار سال عمرانی لوٹوں کا دفاع کرتا رہا ہے ، اب آئیندہ کئ سال گوگی گوگا کا دفاع کرنے جارھا ہے ۔
بہت سارے بندے چالیس سال سے لوٹوں کو ووٹ دے رہے ہیں اور گوگی بٹوں کی چمچہ گیری کر رہے ہیں. سب کو اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں
ھم تمہیں اپنے جیسا سمجھتے تو پھر گوگی کی بے جا تعریف پر تمہاری تنقید کرتے ۔ تم اپنے جیسے ہی بن جاؤ ، یہی بہت ھے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|