Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1854774592558318056
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاپاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلوی بیٹنگ لائن تباہ
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پوری ٹیم کو 163 رنز پر آؤٹ کر دیا۔۔ آسٹریلیا کو 164 رنز کا ہدف مل گیا
میچ میں پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 5، شاہین آفریدی نے 3 جبکہ نسیم شاہ اور محمد حسنین نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اسٹیو اسمتھ نے بنائے، انہیں 35 رنز پر محمد حسنین نے کیچ آؤٹ کرایا۔
https://twitter.com/x/status/1854772988954222753