دوست درکار ہیں :)

Absent Mind

MPA (400+ posts)
السلام علیکم ۔ معزز ممبرز کیسے ہیں آپ؟
جیسے کہ آپ دوست جانتےہوں گے کہ میں نے ایک ویب چینل کی طرف سے جاب شروع کی ہوئی ہے۔ تو یہاں ابوظہبی میں ایسے بہت کم دوست ہیں جن کے انٹرویوز لیے جاسکیں۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی دبئی یا ابوظہبی میں رہتا ہے تورابطہ کیجیے کیوں کہ مجھے پاکستانی کمیونٹی زیادہ سے زیادہ سے چاہیے ۔ مجھے امید ہے۔ آپ سب دوست اس وقت میرا ساتھ دیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Dear brother
make your own friend first.

have justice with your self

and other too
then whole global become yours friends

do not think just just under your nose
please thinks that you are the assistance to. of Allah S.W.T on this earth

Thanks

read Quran in your own language
at

http://quranexplorer.com/Quran/

:jazak::alhamd:
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
آپ میری جاب کا پوچھ رہےہیں؟ بس انٹرویو دیا تھا تو انھوں نے چانس دے دیا۔ اب بس دوست اور لوگ ڈھونڈ رہاہوں جن کے انٹرویوز کرسکوں۔ انٹرویوز کسی بھی ٹاپک پر ہوسکتےہیں۔ جیسے کوئی چاہے۔ کوئی مخصوص ٹاپک نہیں۔
what are the job requirements and qualification?
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میری جاب کا پوچھ رہےہیں؟ بس انٹرویو دیا تھا تو انھوں نے چانس دے دیا۔ اب بس دوست اور لوگ ڈھونڈ رہاہوں جن کے انٹرویوز کرسکوں۔ انٹرویوز کسی بھی ٹاپک پر ہوسکتےہیں۔ جیسے کوئی چاہے۔ کوئی مخصوص ٹاپک نہیں۔

گستاخی معاف مگر بھائی جان ،،،جاب ،،، کوئی ایسے ڈھونڈے جس میں ترلے نا ہوں
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
آپ کی بات درست ہے۔ ابھی مشہورنہیں ہوں نا سر۔تو ابتدا میں ایسے حالات ہوتےہی ہیں۔ حامدمیر جیسابندہ لوگوں سے کہتا پھرتاتھا کہ کسی سے انٹرویو کروادیں تو میں کس کھیت کی مولی ہوں؟ خیر آپ نے بات سُنی یہ بھی آپ کی مجھے مدد ہی ہے۔

حامد میر ، ترلوں سے نہیں ملک دشمنی اور غداری کی وجہ سے مشہور ہوا تھا ، چاہے تو ،،،ویب سرچ ،،، کر لیں اللہ آپکو اس جیسا نا بناے ، ایک مختاط اندازے کے مطابق اس پیشے میں کامیابی کا اہم جز ضمیر فروشی ہے . ذرا دھیان سے ، اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sir koi example dayn gay Hmid meer ki mulk dushmani ki ya bus suni sunai baat hay.....

اگر آپکو آج تک پتا نہیں چلا تو آیندہ بھی نہیں چلے گا ،تھوڑا سا یو ٹیوب کو گھمائیں اور اسکے متنازع بیانات سنیں جس میں یہ پاکستان آرمی کو اور برا بھلا کہتا پایا جاتا ہے اور کچھ ویڈیو میں قائد اعظم کو بھی نہیں بخشا

-

اگر اسکے بعد بھی پلے نا پڑے تو پھر آپ سنی سنائی ہی سمجھ لینا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی بات درست ہے۔ ابھی مشہورنہیں ہوں نا سر۔تو ابتدا میں ایسے حالات ہوتےہی ہیں۔ حامدمیر جیسابندہ لوگوں سے کہتا پھرتاتھا کہ کسی سے انٹرویو کروادیں تو میں کس کھیت کی مولی ہوں؟ خیر آپ نے بات سُنی یہ بھی آپ کی مجھے مدد ہی ہے۔
کیمرہ مائیک لے کر ابوظہبی کی سیر کو نکل جائیں. اتے جاتے پردیسیوں کو روک کر ان سے ابوظہبی کے بارے میں ان کا تاثرات پوچھیں، انے کا مقصد دریافت کریں، مشکلات اور خواہشات جاننے کی کوشش کریں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Chorayn Sir, army k jhoot ko agar koi baynaqab karay tou wo ghaddar ho jata hay? Yeh sab army k propaganda machines aur lifafa khoro ka kamal hay k Pakistan mayn kisi ko hero aur kisi ko zero banatay hayn aur jo inko zara bhi sawal karay, ya ussay rah say hi hata dayn gay ya usko apnay palaay howay logon say social media aur main stream media mayn zaleel karnay ki try krtay hayn....

Hamid mir ka kasoor itna hay k wo iss mulk mayn jahan fouj ki budmashi hay, wahan fouj say sawal karta hay.... uska recent aur sab say bara jurm yeh tha k usnay sabeen mehmood ki trha missing persons ka issue uthaya howa tha, specially in Balochistan... Sabeen Mehmood ko tou aglon nay marwa diya, Hamid mir ko Allah nay bacha liya....

haan agar army k ilawa hamid mir pay koi aisa ilzam hay k jahan isnay Pakistan ko ghalat kaha ho tou batayen...

Reply karnay ka shukriya...

اگر آپکو آج تک پتا نہیں چلا تو آیندہ بھی نہیں چلے گا ،تھوڑا سا یو ٹیوب کو گھمائیں اور اسکے متنازع بیانات سنیں جس میں یہ پاکستان آرمی کو اور برا بھلا کہتا پایا جاتا ہے اور کچھ ویڈیو میں قائد اعظم کو بھی نہیں بخشا

-

اگر اسکے بعد بھی پلے نا پڑے تو پھر آپ سنی سنائی ہی سمجھ لینا
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​آرمی کے خلاف بات کرنے سے بندہ انڈیا کا ایجنٹ بن جاتا ہے ؟؟؟
اگر آپکو آج تک پتا نہیں چلا تو آیندہ بھی نہیں چلے گا ،تھوڑا سا یو ٹیوب کو گھمائیں اور اسکے متنازع بیانات سنیں جس میں یہ پاکستان آرمی کو اور برا بھلا کہتا پایا جاتا ہے اور کچھ ویڈیو میں قائد اعظم کو بھی نہیں بخشا

-

اگر اسکے بعد بھی پلے نا پڑے تو پھر آپ سنی سنائی ہی سمجھ لینا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
​ملک دشمنی اور غداری کا الزام حامد میر پہ انتہائی خوفناک ، شرم ناک ہے ،جھوٹ کا پلندہ ہے ، فوجی جرنیلوں کی بدمعاشی کے خلاف بولنا کب سے غداری اور ملک دشمنی بن گئی ؟ کیا فوجی جرنیلوں کے پالتو اینکرز صحافی اور ٹی وی چینلز لوگوں کو حب اوطنی یا غداری کے سرٹیفکیٹ دیا کریں گے ؟ حامد میر پہ حملہ ، عمران نیازی کا جنگ /جیو کا بائیکاٹ ، حامد میر اور میر شکیل پہ غداری کا ٹھپہ بدمعاش جرنیلوں کی آشیر باد پہ لگایا جا تا ہے ، غداری کا الزام اب یہاں کوئی نئی بات نہیں ، یہاں بھٹو ، بے نظیر اور نواز شریف کو بھی غدار اور انڈین ایجنٹ قرار دیا گیا ، یہ غنڈے اتنے طاقتور ہیں کہ ان آئین شکنوں کے خلاف ایک لفظ کہنے والا اگلے دن غدار اور ملک دشمن اور بھارتی ایجنٹ قرار دے دیا جاتا ہے۔

جب سے انہوں نے ہوش سنبھالا ہے آج تک روٹی کو چوجی ہی کہتے ہیں ۔

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Bro. Which place you are in Abu Dhabi. If around Madinat Zayed, you will find 100ssssssssssss of Pakistanis in evening and dinner times around. Similarly after crossing Lifeline hospital, if you cross Electra road and go behind Al Muhairy center, there are 100sss of Pakis too in and around restaurants and cafeterias, specially at eve and night times. Behind Muhairy center, on next road, there is a shop "Bait al Shai" (Tea house), so many Pakis come and go back n forth for good tea, in eve.

contact kijiye plz
0554188570
 
Haidar Ali Shah

ارے یار اپنا پتہ بھی دے کیا معلوم آپ کی انٹریوو وائرل ہو جائے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

جناب عزت مآب ماھر صاحب

باتوں کے ماھرقینچی بھائ ، میری جوابی پوسٹ آپ نے ڈیلیٹ کرکے مغلظی فربوں کے قد میں بلاوجہ اضافہ تو کرہی دیا ہے ، اب اپنا ہوش ، جگر اور گردے سنبھالتے ہوۓ ، اس چغد کو بین بھی کردیں جو پی ٹی آئ والوں کے عزت یافتہ تاج میں زبردستی تعصبی پر لگاتے ہوۓ پکڑا گیا تھا ۔ مہربانی تھیوت تھے ۔

Last edited:

Absent Mind

MPA (400+ posts)
السلام علیکم ۔ جی آپ درست فرماتےہیں۔پچھلے پندرہ دن سے شام کی ڈیوٹی چل رہی ہے اس وجہ سے بھی میں ایسی جگہوں پر نہیں جاپارہا۔ اور دوسرا مجھے یہ بھی کنفرم نہیں کہ یہاں ایسے راہ جاتےلوگوں سے سوال جواب کیے جا سکتےہیں کہ نہیں۔ آپ جانتےہیں یہاں میڈیا ایسے آزادنہیں ہے۔ جیسے پاکستان وغیرہ میں نہیںَ ورنہ میں شام کو ایسے ضرورکروں گا۔

Back
Top