دوران سماعت وزیرقانون اعظم تارڑ کی حمزہ کے وکیل کو ہدایات دینے کی کوشش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وفاقی وزیر قانون کی کوشش ناکام,, چیف جسٹس نے اعظم نذیر تارڑ کو بیٹھنے کا حکم دیدیا

میرے پاس کچھ ہدایات آئی ہیں،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

آپ اپنے وکیل کو بتا دیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اعظم نذیر تارڑ سے مکالمہ

تمام پارٹی اراکین کو چوہدری شجاعت کا خط اجلاس شروع ہونے سے پہلے موصول ہوگیا تھا ! اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ کی کارروائی میں ایک بات پھر مداخلت !منصور اعوان نوجوان اور انکے کندھوں پر بہت بوجھ ہے، اعظم نذیر تارڑ !!منصور اعوان بہت بہترین دلائل دے رہے ہیں، چیف جسٹس!!عدالت نے منصور اعوان کو وزیر قانون سے ہدایات لینے سے روک دیا

https://twitter.com/x/status/1551181457158295552
https://twitter.com/x/status/1551509810230824961
https://twitter.com/x/status/1551506701030916096
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
SUPREME COURT K REMARKS PTI K HUQ MAIN AA TAY HAIN AUR FIASLAY PDM (BAJWA) K HUQ MAIN !!!