battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1746076902652256565
دوران سماعت تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے بولنے پر بدمزگی۔۔!!
ہم آپ سے بات نہیں کر رہے، آپ سے نہیں پوچھ رہے، یا تو علی ظفر کو کہیں کہ وہ آپ کے وکیل نہیں ہیں، تسلی رکھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آپ نئے چہروں کی بات کہہ رہے ہیں، 9 سال سے پارٹی میں ہوں، 3 سال آپ کے سامنے پیش ہوا، نیاز اللہ نیازی
علی ظفر کیا ہم نوٹس جاری کریں، کیا یہ طریقہ ہے، چیف جسٹس
میں معذرت خواہ ہوں، علی ظفر